#یکم#مئی#یومِ#مزدور
محنت کش اس قوم کی اصل طاقت ہیں۔ یکم مئی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ترقی، قربانی اور محنت کے بغیر ممکن نہیں۔ آئیے ہم اپنے مزدوروں کے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے متحد ہوں۔۔
محمد عبداللہ حمید گل ( چئیرمین تحریک جوانان پاکستان و کشمیر )
جناب باقر کالیباف کو خوش آمدید کہتے ہوئے۔
انشااللہ پاکستان کی کاوش سے جنگ ختم ہو گی اور ایران سرخرو ہو گا۔@MAbdullahGul
الحمدللہ
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
باطل سے ڈرنے والے اے آسمان ن��یں ہم
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
آئیں اپنی قومی پرچم سے پیار و مُحبت کا اظہار کر کے ان کو سوشل میڈیا پر سب سے ذیادہ پسند کئے جانے والا پرچم بنائیں #Irán
عبداللہ حمید گُل ( چئیرمین تحریک جوانان پاکستان و کشمیر )
کیا پاکستانی سیاستدان قوم کی نمائندگی کر رہے ہیں یا امریکہ کی؟
جن کے پیسے سوئس بینکوں میں ہوں وہ ٹرمپ اور یاہو کے مخالف کیسے جا سکتے ہیں؟
امن انعام یا کرمنل انعام؟
@MAbdullahGul#Iran#Pakistan
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آیت الله سید علی خامنه ای شہید ہو گئے
ایک عہد ختم ہوا، مگر ان کا پیغام اور استقامت ہمیشہ زندہ رہے گی
اسلام کی سربلندی کے لیے دی گئی قربانی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرماۓ آمین
#Iranian#AyatullahAliKhamenei
25 December
When The Great Day When The Great Person Who Made a Great Nation Was Born
Happy birthday Quaid-E-Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰🇵🇰 #25december2025#quaideazam#day
جنرل حمید گُل ( سابق ڈی جی آئی ایس آئی )
بابائے انٹیلجنس دنیا کے خفیہ اداروں کے باپ
جنہیں ہم سے بچھڑے دس سال ہو گئے ہیں
پاکستان آرمی کا وہ واحد جرنیل جیسے پاکستان نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل کہا جائے شاید بے جا نا ہوگا۔
@MAbdullahGul
جنرل حمید گُل ( سابق ڈی جی آئی ایس آئی )
جنہیں ہم سے بچھڑے آج دس سال ہو گئے ہیں
پاکستان آرمی کا وہ واحد جرنیل جیسے پاکستان نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل کہا جائے شاید بے جا نا ہوگا۔
@MAbdullahGul#PakArmy
سوات منگورہ میں آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاء پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔۔ہم سب اس دُکھ کی گھڑی میں مُتاثرہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
#Flood#swat#kpk#Pakistan
عبداللہ حمید گُل ( چئیرمین تحریک جوانان پاکستان و کشمیر ) والد جنرل حمید گُل یہ اعلان کرتا ہوں۔کہ سلمان اکرم راجا صاحب اور انکے بچے عمران خان صاحب اپنے بچوں کو میرے ساتھ لڑنے کے لئے بھیجیں BLA کے خلاف۔۔
@MAbdullahGul@ImranKhanPTI#pti#Balochistan
که صورت د محمدﷺ نه وے پېدا
پېدا کړې به خداے نه وے دا دنيا
فیس بک پر "پشتون بونیری" کے نام سے چلنے والی آئی ڈی کے حوالے سے ایف آئی اے، سائبر کرائم اور دیگر تحقیقاتی و خفیہ ادارے جلد از جلد حقائق منظر عام پر لائے۔
ہم سب اپنے پیغمبر پاک حضرت محمدﷺ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔