نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں #فرانس کے صدر نے جوخباثت دکھائی ہے وہ انتہائی قابل مذمت اور قابل نفرت ہے یہ انتہائی درجے کا کمینہ پن ہے او آئی سی کا اجلاس فورا بلایا جائے۔ پوری اسلامی دنیا فرانس سے سفارتی تعلقات فی الفور ختم کرے اوران کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے
سروردوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف #فرانس اور اسکے صدر کی کمینگی کے بعد کیا ہم اب بھی فرانس کی مصنوعات کی خریدو فروخت استعمال اور درآمد جاری رکھینگے ؟ ان دولت کے پجاریوں کو سبق اسی وقت ملیگا جب عالم اسلام انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریگا یہ کم سے کم ردعمل ہے جو ہم دے سکتے ہیں
#AyasofyaCamii today is a great day for the people of Istanbul. First Friday prayer being offered in the historic Mosque Aya Sofia after 86 years. Allah O Akbar
إنا لله و إنا إليه راجعون عزیز محترم مولانا مفتی محمد نعیم صاحبؒ کی وفات بڑا قومی سانحہ ہے ان کی دینی خدمات اور خصوصاً تعلیم دین کے سلسلے میں جو خدمات انہوں نے غیر ملکی طلبہ کی تعلیم وتدریس کی راہ میں انجام دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں، اس کی مثال کسی اور مدرسے میں نہیں ملتی۔
This day extracts a heavy toll. Allamah Khalid Mahmood, one of the greatest scholars in recent times, passed away at ~ 100 years old. I’ve benefited from his gatherings and personally did his khidmah few times. He had a photographic memory. إِنّا لِلهِ و إنّا إليه رَاجعون
(1/2)
حضرت مسروق رحمة الله عليه جليل القدر تابعى هيں طاعون کے زمانے میں وہ گھرپر رہتے اور فرماتے کہ یہ تنهائی میں عبادت کا زمانہ ہے چنانچہ انکی اہلیہ فرماتی ہیں کہ وہ اتنی عبادت ��رتے کہ پاؤں سوج جاتے اور مجھے انکی حالت دیکھ کر رونا آجاتا (طبقات ابن سعد ج۶ ص ۸۱)
بإذن الله، ثم بقيادة حكومتنا الرشيدة، والتزامنا نحن بالإجراءات والتعليمات الصادرة من الجهات المختصة ستعود مكة ويُفتح الحرم وتعود زيارة مسجد رسول الله ﷺ للناس من شتى بقاع الأرض ... مشاعر المسلمين معنا وتدعمنا من كل مكان #كلنا_مسؤول
Ramadhan Kareem
We’d like to congratulate the entire Ummah with the momentous occasion of beginning of Ramadhan.
Friday April 24 is the first day of Ramadhan 1441
May Allah make this Ramadhan the most blessed, fruitful and spiritually nourishing of our entire life.