Pepsi asked Michael Jackson to make a commercial for them, and it turned into a spectacle. But there’s a curious fact—let’s see if anyone gets it right!
Do you know who the child in the red jacket was?”🤔
راولپنڈی جیسے شہر میں اتنی بے حسی
میں ایک سفید پوش لڑکی ہوں میں روزانہ 3 نمبر گیٹ روالپنڈی کے راستے نوکری پر جاتی ہوں
جہاں اس کے خالو نے اسے روکا اور پیسے کا لالچ دے کر غلط و ناجائز تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی میں نے انکار کردیا کہ آپ میرے خالو ہیں رشتے میں باپ لگتے ہیں
میں بری لڑکی نہیں ہوں آئندہ اگر دوبارہ آپ نے ایسا کیا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا ۔
خالو کو تضحیک محسوس ہوئی اس نے موبائل وٹس ایپ پہ میسجز کرنا شروع کردیئے
آخر کار تنگ آکر میں نے اس بات کا ذکر اپنی خالہ سے کیا اور وائس ریکارڈنگ کا ثبوت بھی دکھایا
تو خالہ نے بھی اپنے شوہر کی حمایت کی اور بات ماننے سے انکار کر دیا۔
اس کے ��عد لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ شاہ فیصل چوک پولیس چوکی گئی اور وہاں درخواست دی
مگر پولیس نے ملزم کے نہ آنے پر کارروائی کرنے کے بجائے انہیں سائبر کرائم بھیج دیا۔
پولیس بک گئی اب میں اپنی عزت بچاتی ہوئی دھکے کھارہی ہوں
سائبر کرائم کے چکر لگانے اور درخواست جمع کروانے کے باوجود وہاں سے بھی کوئی مدد نہ ملی اور معاملے کو ٹالا جاتا رہا ہے
میں حالات سے تنگ آچکی ہوں یہاں
افسوس مرد عورت کو بس لوٹا ہوا مال سمجھتے ہیں
میں ایک یتیم بچی ہوں
میں مریم نواز سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں اور مطالبہ کرتی ہوں کہ ملزم کو سخت سزا دی جائے تاکہ دیگر لڑکیوں کی عزت محفوظ رہ سکے۔
کیا ��وئی اس بچی کی مدد کرسکتا ہے ؟
😥😥😥😥😪
Another day, another piece of dystopian news from the UK.
PM Burnham plans to create his own "Ministry of Truth" to "support and defend" democracy.
In reality: disagree with the government, and they'll come for you.
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے ج��ھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
For Apocalypto, we cast primarily Indigenous people from Mexico’s Yucatán Peninsula, many of whom had little or no acting experience. To keep the film authentic, the entire movie was performed in the Yucatec Maya language.
Happy Saudi National Day to the land of Wahhabism, where everything is labeled as shirk, bid'ah, and so on, while they enjoy themselves with bid'ah, dance music, and more.
فارم 47 کی جعلی حکومت نے الٹا راستے بند کر کے تحریکِ انصاف کی مدد کر دی۔ کب سے پی ٹی آئی والے کہہ رہے تھے: اٹک پل بند کرو، اٹک پل بند کرو! آج حکومت نے اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار کر تحریکِ انصاف کی حکمتِ عملی کو خود ہی کامیاب بنا دیا۔