Allah is great.....
Syed Iqra-ul-Hassan fan.....Team Sar e aam lover❤
From Jhelum,Punjab.....
Brother Syed Iqrar ul Hassan❤💖💕
میری زمین میرا آخری حوالہ ہے..
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
Deputy Commissioner Mirpur Khas, who took bribe to demolish someone’s shops without a reason, is still in office, while the Sindh government has registered an FIR against me and my team for exposing DC's corruption. Watch details and evidences, today at 7:00 pm
رشوت لے کر ایک غریب کی دکانیں گرانے اور اسلحہ لائسنس بنانے والا ڈپٹی کمشنر میر پور خاص آج بھی اپنے عہدے پر ہے جبکہ سندھ حکومت نے ڈی سی کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں م��ھ پر اور میری ٹیم پر مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔ ناقابلِ یقین تفصیلات دیکھئے جمعہ (کل) شام سات بج کر تین منٹ پہ
بھئی اگر پٹرول کی قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھا کر اور سارے کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر ہی معیشت بچانی تھی(جو کہ پھر بھی سنبھلتی نظر نہیں آتی) تو یہ کام تو گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا اس کے لئے “اچھے ایڈمنسٹریٹر” کی کیا ضرورت تھی؟؟؟