@KaneezeZahra92 @Sheen50343718@Farheen_Zn روحانی والد اور اصل والد ہو��ے میں بلاشبہ فرق ہے۔
ویسے جن علماء نے حضور سے محبت طلب کرنے سے منع کیا ہے ہم ان کے دلائل دیکھنا چاہیں گے تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔
فرصت ملے تو بھیجیے گا، خوش رہیں بہن۔
@KaneezeZahra92 @Sheen50343718@Farheen_Zn ہم آپ کی رائے کی قدر کرتے ہی�� اور علما کی آرا کو تسلیم بھی۔
لیکن یہاں سینے سے لگانے اور گریبان چاک کرنے جیسا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے، سوال تو صرف محبوبﷺ کی محبت کا ہے اور حضور کی محبت عین ایمان ہے، جسے یہ مل گئی اس کی بخت کا ستارہ چمک اٹھتا ہے۔
@KaneezeZahra92 @Sheen50343718@Farheen_Zn حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبت کرنا یا آپ کی محبت کا سوال کرنا اس میں ہمیں تو کوئی قباحت نہیں دکھتی۔
آپ کو یہ گمان رکھنا چاہیے تھا کہ ایک بیٹی اپنے روحانی باپ کی محبت چاہتی ہے، اس لیے دست سوال دراز کیا ہے۔
@Sheen50343718 ہائے، اس حسین و جمیل، کامل و اکمل، دل گیر و جہاں گیر کے جمال زیبائش کی عکاسی الفاظ بھلا کیسے کر سکتے ہیں۔
ہم تو بس یہی کہیں گے اس حسین و دل نشیںﷺ کی طرح اول و آخر میں کوئی پیدا ہی نہیں ہوا اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔❣️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
ایک سچا اور پکا عاشق وہی ہوتا ہے جو ہمہ وقت محمد عربی ﷺ پر درودوں کی ڈالیاں نیوچھاور کرتا ہے۔ ہر وہ کام پسند کرتا ہے جس میں اللہ و رسول ﷺ کی رضا شامل ہو۔ اور اس عاشق کی ایک ہی تمنا ہوتی ہے کہ جب اس کی زندگی کا چراغ گل ہو رہا ہو تو فقط ایک بار ان کے روئے تاباں کی زیارت کر لے_
ضروری ہے کہ ہم اسلام اُن سے سیکھیں جو ہمارے ایمان و عقائد کے متعلق صحیح معلومات فراہم کریں اور بڑھتی مادیت سے ہمیں محفوظ رکھیں، سو سوشل نیٹ ورک پر فالو کریں @YouthClubVasai کو جس کا عزم عالی شان ہے۔
@AsmaBinteA@Sheen50343718@MariyamQadriya@ffashrafi@AbuSaeedMisbahi
ہمارا ایمان اتنا بھی کمزور نہیں کہ ہم "ہم جنس پرستوں" کی طوفانِ بدتمیزی کو روک نہ سکیں، ٹرانس جینڈر بل منظور تھا اور نا منظور ہے۔۔
اِس بل کے حمایتی اور "ہم جنس پرست" افکار کے حامل افراد خوش فہمی میں نہ رہیں۔
ان لوگوں کے افکار پہ تُف ہے کہ جو
قائل ہیں جہاں میں ہم جنس پرستی کے
جن کا حلقۂ یاراں جس قدر وسیع ہے، انھیں چاہیے کہ اپنی سہیلیوں میں "ہم جنس پرستی" اور "فتنۂ ارتداد" کے متعلق گفتگو کریں اور اِن مہلک ترین وباؤں سے ہوشیار رہنے کی تلقین بھی کریں، حقِ دوستی ادا کرنے کا یہ بہترین عمل ہے۔
دونوں انتہائی سنگین اور خطرناک مرض ہیں۔
@AsmaBinteA
@Ain_ul_haya_ بہن "اسلامی جمہوریہ" اس مقدس لفظ کی توہین نہ کیجیے۔
اسلامی جمہوریہ تو ہم اسے کہیں گے، جہاں محمدﷺ کا قانون نافذ ہو، پا ک اسلامی جمہوریہ تھا اور نہ ہے۔۔۔!
جہاں نسلیں تباہ کرنے کا سامان فراہم کیا جا رہا ہو، ہم اسے اسلامی جمہوریہ بھلا کیوں کر کہیں..؟😏
ہوشیار....❗
ہم جنس پرستی نسلیں تباہ کرنے کا ذریعہ ہے، "اہلِ ایمان" اور "محمدﷺ کے حکم کے تابع رہنے والے لوگ" اِس شیطانی عمل کو کبھی نہیں تسلیم کریں گے۔۔۔!
یاد رہے، یہ وبا کثرت سے پھیل رہی ہے، نام نہاد اسلامی جمہوریہ بھی اس سے محفوظ نہیں۔
"ہم جنس پرستوں پر اللہ کی لعنت ہو"
غلطیاں سرزد ہونے پر ضروری ہے کہ ہم اپنے ہم راز کو اس کی اطلاع دیں، ازالے کی صورت نکالیں اور عزم محکم کے ساتھ آئیندہ نہ کرنے کی اُسے یقین دھانی کرائی جائے۔
لیکن جب ایک ہی غلطی کئی مرتبہ ہو چکی ہو اور آپ کا ہم راز اس غلطی سے چشم پوشی کرتے ہوئے اپنا اعتماد بحال رکھے۔👇
جس نے آپ کے ساتھ پر خلوص تعلق نبھایا ہو اور آپ پر ��اریک شب میں اندھے کی طرح بھروسہ کیا ہو، آپ اس کے بھروسے کو توڑ نہیں سکتی اور اگر آپ سامنے والا کا اعتماد مجروح کرتی ہیں، تو یقناً رشتوں کے استحکام کو دھچکا لگے گا اور تعلق "عدم اعتماد" کے زہر سے دم توڑ دے گا۔💔
@AsmaBinteA🥀
کسی بھی اچھے اور خوش گوار تعلق کا انحصار اعتماد پر ہوتا ہے، آپ رشتوں میں اعتماد کی رسی مضبوط رکھیں، پھر وہ چاہے جس نوعیت کا رشتہ ہو، روز افزوں مستحکم اور انتہائی مسرت بخش ہوتا چلا جائے گا، دنیاوی رنجش اور تعلقات میں پڑتی خلش "عدمِ اعتماد" میں مضمر ہے۔
جی میں آتا ہے بدن نوچ لیں پاگل ہو جائیں
یا تو جنگل میں بسیں یا ہمیں جنگل ہو جائیں
ریشہ ریشہ مرے ناخن مجھے کر دیں تقسیم
ریزہ ریزہ مرے اعضا کہیں مختل ہو جائیں
تلخ لمحات کا یہ بوجھ دبا ڈالے ہمیں
یوں کہ کچھ لمحے زمانے پہ بھی بوجھل ہو جائیں
@AsmaBinteA...🥀💔
ہم بعض اوقات جن کے لیے سخت پریشان و مضطرب ہوتے ہیں، وہ اپنی محافل میں بڑے انہماک سے مگن رہتے ہیں، اور انھیں ہمارے مضطرب حال کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔💔
@AsmaBinteA 🥀
ہماری دسترس سے بہت سی چیزیں باہر ہوتی ہیں ان میں یہ بھی ہے کہ ہم اپنے خلوص اور اپنے درد کا اظہار صرف لفظوں کے سہارے ہی کر سکتے ہیں انسان الفاظ کا محتاج ہے،بعض اوقات ہم اپنے پسندیدہ شخص سےاپنا دکھ بانٹنا چاہتے ہیں مگر یہ سوچ کر مسترد بھی کر دیتے ہیں کہ آیا وہ ہماری تکلیف سمجھے گی؟