ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی، حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا،
اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے" دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے
نبی کی آل اولاد کاٹ دی گئ بات غم اور ماتم کرنے والی تو ہے۔
یہاں گھر کا ایک فرد مر جاۓ تو رو رو کر خاندان حلکان ہو جاتا ہے یہاں تو اولاد علی اور آل بنی شہید ہوئ معصوم بچوں سمیت۔
جن بیبیوں کا بال تک کبھی ننگا نہیں ہوا تھا ان کو اونٹوں پر باندھ کر لے جایا گیا۔
#ہاۓ_غم_حسین😭
اگر آپ نے مسلمان بھائ کیساتھ ظلم ، زیادتی یا #بدزبانی اور #بدکلامی اعلانیہ کی ہے تو معافی بھی اس شخص سے اعلانیہ مانگیں۔
اللہ معاف حقوق اللہ کرتا ہے #حقوق_العباد نہیں اور اللہ سے ڈریں کیونکہ اللہ کی پکڑ بڑی شدید ہے۔
لگتا ہے عمران ریاض خان کو لوگ 56 دنوں میں بھول گئے۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھاتے رہیں کیونکہ وہ آج بھی پاکستان کے لئے لڑ رہا ہے
ا��ر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں ضرور کریں ۔