جب مجھے پولیس نے اغواء کرکے ایم آئی کے حوالے کردیا تو مجھے ٹارچر سیل میں ایک ایم آئی افسر نے
گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ تم TTP یا BLA کیوں جوائن نہیں کرتے؟
میں نے کہا:
آپ مجھے کہہ رہے ہو کہ میں TTP یا BLA جوائن کروں؟
1/1
in Washington D.C, USA, against the unjust plunder of the minerals of the Pashtun homeland.
We hope that all of our PTM America friends and anti-colonial people will take part in this protest Sit-in ,and we expect all Pashtuns to run a media campaign for it.
Breaking News / News Alert
The World Bank is an important member of the accountability and public channel between Pakistan and the global mineral companies.
On 18 December 2026, PTM America will hold a protest sit-in in front of the World Bank’s main office 1/1
پی ٹی ایم امریکہ کی جانب سے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
پی ٹی ایم امریکہ کے تمام دوستوں اور استعمار مخالف شہریوں سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں، جبکہ تمام پشتونوں سے اس احتجاج کے لیے بھرپور میڈیا مہم چلانے کی امید رکھتے ہیں۔
بریکینگ نیوز / بڑا اعلان
پاکستان اور معدنیات کی عالمی کمپنیوں کے درمیان احتساب اور عوامی شفافیت کے عمل میں ورلڈ بینک ایک اہم رکن ہے۔
18 دسمبر 2026 کو واشنگٹن، امریکہ میں واقع ورلڈ بینک کے مرکزی دفتر کے سامنے پختون وطن کے معدنی وسائل کی غیر منصفانہ لوٹ مار کے خلاف
1/1
گزشتہ ماہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، جو قدرتی معدنی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، اس پیش رفت کو ایک متنازع سیاسی پہلو بھی فراہم کرتا ہے۔
دی اکنامک ٹائمز کی خصوصی رپورٹ
معدنیات کا مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے قدرتی وسائل پر بڑی گرفت
پی ٹی ایم کی مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی۔
پاکستان کے خلاف پہلا بڑا وار
اس کی مکمل تفصیلات نیچے دی گئی تصویر میں دیکھیں۔
اس پٹیشن کی مہم مزید تیز کریں۔
انشاء اللہ، کامیابی ضرور حاصل ہوگی اور یہ تحریک اپنا مقصد حاصل کرکے رہے گی۔
1
#PashtunResources#SavePashtunResources
امریکی سرمایہ کاری کو بھی فروغ دیا ہے۔
معدنیات کے معاہدوں میں فوج کی بڑھتی ہوئی شمولیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ حکمتِ عملی محض غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے تک مح��ود نہیں بلکہ اس سے آگے کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔
1/4
یاد رکھیں
ایک دستخط ایک آواز ہے، لاکھوں دستخط ایک مضبوط عوامی مؤقف ہیں۔
آن لائن پٹیشن کا لنک 👇
https://t.co/oT02jemKjM
آئیے قومی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنی آواز عالمی سطح تک پہنچائیں۔
1/3
پشتونوں بس کچھ اور ہمت درکار ہے۔
اپنی سرزمین، قومی وسائل اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جائیں۔
تمام پشتونوں سے اپیل ہے کہ آن لائن عوامی پٹیشن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے خاندان، دوستوں اور عزیزوں سے بھی دستخط کروائیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
ہماری اجتماعی آواز ہی ہماری طاقت ہے۔
دستخط کرنے کا طریقہ
1. نیچے دیے گئے پٹیشن لنک پر کلک کریں۔
2. اپنا نام اور ای میل ایڈریس درج کریں۔
۔3. Sign Now پر کلک کریں۔
4. اگر ای میل تصدیق (Verification) آئے تو اسے مکمل کریں۔
5. پٹیشن کو مزید لوگوں کے ساتھ شیئر کریں۔
1/2
آپ کا ایک دستخط بھی قومی حقوق کی آواز کو عالمی سطح پر مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
آئیے اپنی سرزمین، اپنے وسائل اور اپنے قومی حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کریں۔
پٹیشن خود بھی سائن کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
1/3
آن لائن پٹیشن پر دستخط کرنے کا آسان طریقہ
تمام وطن دوستوں اور باشعور عوام سے اپیل ہے کہ اس اہم آن لائن پٹیشن پر اپنا دستخط ضرور کریں اور قومی حقوق کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
پٹیشن سائن کرنے کا طریقہ
1️⃣سب سے پہلے Sign Petition پر کلک کریں۔
1/1
2️⃣اس کے بعد فارم (Form) پُر کریں۔
3️⃣فارم میں اپنا پہلا نام (First Name)، دوسرا نام (Last Name) اور ای میل ایڈریس (Email Address) درج کریں۔
4️⃣تمام معلومات درج کرنے کے بعد Done پر کلک کریں۔
1/2