میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں… اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا اور مونس علوعی کے جھوٹ سہنا نہی�� دیکھا جاتا وَیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا
اتنا کیوں سجایا ہے خود کو
کچھ الگ بات ہے کیا
انتے قریب کیوں آہی ہو
ہجر کی رات ہے کیا
گھر میں بہت چہل پہل ہے
خوشیوں کی سوغات ہے کیا
یہ کیا دیکھ رہی ہو
کھڑکی میں سے
تمہاری بارات ہے کیا
اس پورے گاؤں میں کسی کے پاس تو موبائل ہو گا؟ کوئی ویڈیو، کوئی تصویر تو بنی ہو گی؟؟؟ سیاسی جماعتوں کے اندھے فالوورز کا اندازہ اسی بات سے لگا لیجئے۔۔۔خیر مکمل پروگرام اس جمعے کی شام دیکھئے گا ک�� کیسے اس لاچار عورت کو اس کے تین بچوں سمیت پولیس کی موجودگی میں بازیاب کروایا الحمدللّٰہ
اکتوبر میں ٹیم سرِعام کے ساؤتھ پنجاب کنونشن کی ایک جھلک۔۔۔کرونا کی وجہ سے ہمارے رابطے کچھ کم ضرور ہوئے اور بھلائی کے کاموں کی رفتار پر بھی فرق پڑا لیکن ہم بہت جلدضلع اورتحصیل کی سطح پر آن لائن میٹنگز کا آغازکررہے ہیں تاکہ عظیم مقصد کاراستہ نہ رکے کیونکہ #ہمارا_مقصد_عظیم_پاکستان
گذشتہ برس کشمیر کی آزادی کے لئے ٹیم سرِعام کے جانبازوں کا مینارِ پاکستان کے سائے تلے عہد۔۔۔ یہ جانباز کسی انتخابی سیٹ کے لئے نہیں، تھانے کچہری کے کسی کام کے لئے نہیں، لیڈروں کے آگے بھنگڑے ڈال کر مفادات حاصل کرنے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے ایک ہیں۔۔
#ہمارا_مقصد_عظیم_پاکستان