طارق بشیر چیمہ کی دھمکیاں
بہاولپور میں طارق بشیر چیمہ RO دفتر میں گھس کر نتائج تبدیل کرنے پر زور دے رہے تھے RO بھی ڈٹ گیا نتائج تبدیل کرنے سے انکار کیا تو طارق بشیر چیمہ دھمکیوں پر اتر آئے۔
اس RO سلیوٹ
#Elections2024#ImranKhanPTI#RiggingAgainstPTI#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
ارشاد باری تعالیٰ!
اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
Quran 3:1