@MuradRaasMR جب وسائل کا رخ ہی ایک شہر کی طرف موڑ دیا جائے گا تو یقینا ایک صوبہ کیا تمام ملک کے لوگوں کا رجحان رزق اور تعلیم کے حصول کے لیے لاہور کی جانب ہی ہوگا پاکستان کا تیسرا بڑا شہر فیصل اباد جس کا ریڈیس تقریبا 18 کلومیٹر ہے اس کے مقابلے میں لاہور کا ریڈیس شاید 60 کلومیٹر سے بھی زیادہ ہے
لکی مروت کے ایک دوست نے “دستک” ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنا اسلحہ لائسنس بنوا لیا، جو میرے نزدیک بہت حیران کن بات تھی۔ باقی تینوں صوبوں میں اسلحہ لائسنس کا حصول کافی آسان ہے، تو پنجاب میں ایسا کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ کیا یہاں رہنے والے لوگوں کو سیلف ڈیفنس کا کوئی حق نہیں؟ یہ صوبوں کے درمیان ایک عدم توازن کی صورتحال محسوس ہوتی ہے۔
فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے آج صبح موٹروے پر اوور اسپیڈنگ کا چالان بھرنا پڑا، میری رفتار تقریباً 114 کلومیٹر تھی۔ سوال یہاں صرف یہ ہے کہ سفر کا تعین صرف رفتار سے نہیں بلکہ فاصلے اور وقت سے بھی ہوتا ہے۔ جو سفر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تقریباً 2 گھنٹے میں طے ہو جاتا ہے، وہ اب 2 گھنٹے 40 منٹ میں ہوتا ہے۔ کیا یہ اضافی چالیس منٹ اور اضافی 20 کلومیٹر کے برابر جلنے والا فیول، دراصل وہی فرق پورا نہیں کر دیتا؟
@fatimabashir211 There was a drama serial, telecasted from Peshawar. "Anaa" I guess. he was at pinnacle but it's not available anywhere not even on YT.
تونسہ کے سرکاری اسپتال میں 331 بچے ایچ آئی وی (HIV) وائرس سے (انفیکٹیڈ)متاثر۔ ایچ آئی وی سے ایڈز ہوجاتا ہے۔ ان بچوں کو عملی طور پر موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ بدترین حکمرانی ہے۔