پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا ��کمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
اس ویڈیو کو دیکھنے کیلیے بڑا حوصلہ چاہیے 💔
ویڈیو دیکھتے جو خیالات آئے وہ کچھ یوں لکھے
تمہارے چہرے کو پہلی بار
جب میں نے دیکھا دیکھا ہوگا
کب میں نے یہ سوچا ہوگا
دیکھ کر ننھا چہرہ
جب میں نے خوشی سے چوما ہوگا
کب میں نے یہ سوچا ہوگا
1/2
ننھے ننھےہاتھوں سے
جب تم نے انگلی میری تھامی ہوگی
کب میں نے یہ سوچاہوگا
اپنےکاندھوں پربٹھاکر
جب دنیا تم کو میں نےگھمائی ہوگی
کب میں نےیہ سوچاہوگا
چوڑےہوتےشانےدیکھ کر تیرے
جب میں جی اٹھتاتھا
کب میں نے یہ سوچاہوگا
یہ چوڑے شانے میرا بوجھ اٹھا نہیں سکیں گے
پکڑ کہ ہاتھ میرا کسی دن
ملک سے باہر بیٹھے ننگ دین ننگ وطن والوں کا پاکستان اور پاکستان کی عوام سے کیا تعلق۔ وہ تو کب سے پاکستان اندر آگ لگانے ��ی کوشش میں ہیں۔ ان شاءاللہ اس کوشش میں یہ سب ناکام و نامراد ہی ہوں گے۔
کفالت Social Security and Financial Care l
"کیا ہر شوہر واقعی کفیل ہوتا ہے؟"
کفالت صرف خرچ دینے کا نام ہے؟
محبت کافی ہے… یا ذمہ داری زیادہ ضروری ہے؟
Real talk | No filters
Speaker :
Asra Ghauri
Social Media Activist
#کفالت#شوہر_کی_ذمہداری
https://t.co/ouKFQhtjQ1
اسلام آباد میں Alibaba Cloud اور Alkhidmat Foundation Pakistan کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنا ہے۔
https://t.co/lboE2cL5Vk
محترمہ انصار عباسی سے نہ ڈریں اللہ سے ڈریں جس نے عورت کو گھر نکلتے ہوئے ایک ڈریس کوڈ دیا ہے
اسی طرح مردوں کو اپنی نگاہیں کا بچانے کا حکم دیا
اور جو ان احکامات کو دھڑلے سے توڑیں وہ عباسی صاحب سے ڈرنے کے بجائے اللہ سے ڈریں !!
@AnsarAAbbasi
اگر قائداعظم زندہ ہوتے تو ایسے لبرل اثاثے دیکھ کر پاکستان بنانے کا فیصلہ کینسل کردیتے۔ کیونکہ اگر پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تو دو قومی نظریہ ہی غلط ٹھرے گا تو پھر ہندوستان میں ہندوؤں کیساتھ رہنے میں کیا برائی تھی۔ کیونکہ جیسا پاکستان آپ چاہتے ہیں وہ انڈیا میں زیادہ بہتر بن سکتا تھا