دھوپ میں نکلی ہے یہ باپردہ بیٹی بہن ماں بھیک نہیں، حق مانگتی ہے۔ روٹی کی تلاش ہے ، مجبوریاں ساتھ ہیں
محنت کی چادر ہے ، غیرت کی کمائی کی طلب ہے ۔
انہیں مدد نہی چاہیے یہ قوم کی بیٹی ہے۔ ❤️
انہیں صرف قوم کا سلام چاہیے
#باپردہ_محنت#حلال_رزق#عزت_سے_کماؤ
حرام تعلقات کا انجام یہی ہوتا ہے
مریم کی شادی 2011 میں جاوید سے ہوئی اللہ نے تین بچے بھی دیے
مگر مریم نے شادی سے پہلے والے اپنے عاشق شان سے رابطہ جاری رکھا
کبھی کبھار بات کر لیتی حال احوال لے لیتی پچھلے کچھ سالوں سے مریم شوہر سے عاجز آگئی
اس نے والدین کو کہا مجھے اس سے خلع لے دیں
مگر والدین نہ مانے
ہر صورت بیٹی کو گھر بسانے کو کہا
کیونکہ 3 بچوں کی زندگی کا سوال تھا والدین سے مایوس ہو کر مریم نے شان کا سہارا لیا اسے لالچ دیا کہ
مجھے آزاد کروا دو تمہارا احسان نہیں بھولوں گی
پرانے عاشق کو نہ جانے کیا سوجھی آمادہ ہو گیا اس نے اپنے دوستوں کو کہا سب نے پروگرام بنایا اور مریم کو بھی مطلع کیا کہ تمہارے شوہر کا قصہ ختم کرنے لگے ہیں ایک دو دن میں مریم نے کہا جو مرضی کرو بس میری اس سے جان چھوٹ جائے وقوعہ کے روز ملزمان نے مریم کے شوہر کو ایک جگہ گھیر لیا اور اسے گو۔لی مار کر فرار ہو گئے
گھر میں موجود مریم کو جب شان نے اطلاع دی کہ کام ہو گیا تو یہ بولی کچھ دن رک جاؤ میں تمہیں بلاتی ہو شکریہ ��دا کرنے کے لیے مگر اسکی نوبت نہ آئی پولیس نے واردات میں ڈ۔کیتی اور مخالفت نہ ہونے کی وجہ سے تفتیش کا رخ اسکی بیوی یعنی مریم کی طرف موڑ دیا کال ڈیٹا ریکارڈ نے پول کھول دیے مریم اور شان کے وقوعہ سے پہلے اور بعد کے رابطے سامنے آگئے۔مریم سمیت تمام تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا سب نے اپنا جرم قبول کیا ۔ مریم کو پولیس تھانے لائی تو صحافی حضرات بھی پہنچ گئے ۔
جب بال کی کھال اتاری گئی تو مریم پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی اور پاس کھڑے پولیس افسر سے کہا سر مجھے مار ڈالیں مگر مجھے ان سوالوں سے بچا لیں شوہر قبر میں پہنچ گیا تین بچے ننھیال اور ددھیال کے پاس ہیں اور مریم بی بی آج کل جیل ��یں قید کاٹ رہی ہے
"جنرل محمود نے فیصل آباد میں اپنی زمین کی لیز سالانہ سے 99 سال کرانے کے لیے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی۔۔ اور کہا کہ سر آپ یہ کر دیں گے تو میر�� بیوی بچوں کا روٹی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔اس پر نوازشریف نے جواب دیا کہ روٹی کا سلسلہ میں کون ہوں دینے والا، یہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے اور میاں صاحب نے کردیا"۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی کا انکشاف
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Comes the XPENG Robotaxi road test fleet!
Powered by industry-leading onboard computing power, it is China’s first fully self-developed, factory-fitted mass-produced Robotaxi.
Five months of limited road testing in Guangzhou confirms VLA 2.0 supports L4 autonomous driving.
"انہوں نے کہا کہ جو 8500 روپے ماہانہ کماتا ہے وہ امیر ہے۔اگر 8500 روپے سے گزارا ہو جاتا ہے تو ایم پی ایز اور ایم این ایز کی تنخواہیں بھی 10 ہزار کر دیں"، "میو ہسپتال کے سامنے ریڑھیاں اٹھائیں کہ یہاں اجازت نہیں ہیں، پھر انہیں ایک لاکھ 70 ہزار روپے کی اپنی ریڑھیاں بیچیں، اب وہاں سے عوام نہیں گزر رہی؟ " ۔شہریوں کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan