اس ٹائم آئ سی سی کا پاکستان کرکٹ کے خلاف وہی سلوک نظر آ رہا ہے جو پاکستان کی عدلیہ کا پی ٹی آئ کے خلاف نظر آتا ہے..... 😁
غیر سیاسی پوسٹ....
#PAKvsBAN#AsiaCup2025live#PakistanCricket
چار مہینے ہو گئے کلاسز شروع ہوئے ابھی تک پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کتابیں نہیں چھاپ سکا
والدین رل گئے.....اس خبر پر کوئ ہے جو آواز اٹھائے ؟؟؟؟
@2Kazmi@Matiullahjan919@SdqJaan@KlasraRauf
@SdqJaan NA181 wali seat Pti jeet Jay gi lakin idher PP279 or PP280 ki halat bht patli hy
NA182 wali seat N. League jeet jay gi or idher PP281 PP282 PP283 me Pti ki position achi nhi hy.. Q K umedwar achy ni hen