ہمارا فرض ہے کہ نوجوانوں کو صلاحیتیں نکھارنے ، خوشحال پرامن اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر کے لئے مواقع اور وسائل فراہم کریں۔
صدر آصف علی زرداری کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقعے پر پیغام
#ProgressiveSindh#InternationYouthDay
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاه کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
#ProgressiveSindh
بینظیر یوتھ پروگرام کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو ہنرمند بنایا گیا ہے
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاه کا نوجوانوں کے عالمی در دن کے موقع پر پیغام
#ProgressiveSindh
نوجوان اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے استعمال کریں
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاه کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
#ProgressiveSindh
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، بہتر مواقع کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے ۔
سید ناصر حسین شاہ صوبائی وزیر برائے توانائی و پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ۔
@SyedNasirHShah#ProgressiveSindh
طلبہ ��لک کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ سید ناصر حسین شاہ صوبائی وزیر برائے توانائی و پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ۔
@SyedNasirHShah
#ProgressiveSindh
جناح یونیورسٹی کو سولرائز کرنے کا مقصد طلبہ کو لوڈ شیڈنگ کی اذیت سے نجات دلانا ہے۔
سید ناصر حسین شاہ صوبائی وزیر برائے توانائی و پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ۔
@SyedNasirHShah#ProgressiveSindh