When planners who did the 'relifing' project (yes that's what they called it), have clearly never walked the place they are designing for:
(8 ft ka footpath, 4 ft kay gamlay)
جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھی
دروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا
( اظؔہر فراغ )
یومِ مادر مبارک امی !!! اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند ترین فرمائے آمین
Convened a meeting on Karachi Zoo, Landhi Zoo & Safari Park. Discussed ways & mean to improve its state of affairs prioritising well being of animals. List of all animals, their details including age, health condition & photos will be made available on KMC website by end of May
دریا کہانی !
دریائے سندھ کے بعد دریائے ڈینیوب مجھے بُھت عزیز اور پسند ھے، یہ روس کے دریائے وولگا کے بعد یورپ کا دوسرا طویل ترین دریا ہے۔ جرمنی کے بلیک فاریسٹ سے نکلنے والا ڈینیوب دو ہزار آٹھ سو پچاس کلو میٹر کا سفر طے کر کے بلیک سی (بحیرہ اسود) میں اپنا سفر ختم کرتا ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ ممالک کی سرحدوں کا فریضہ سرانجام دیتا ہوا اپنا سفر پورا کرتا ہے۔ اس دوران یہ جرمنی‘ آسٹریا‘ ہنگری‘
رومانیہ‘ یوکرین‘ سربیا‘
بلغاریہ‘ سلواکیہ اور کروشیا سے گزرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے یورپ کئی خوبصورت شھر جیسے کے بلغراد‘ اُلم‘
پساؤ‘
لنز‘ بریٹسلاوا‘ نووی ساڈ ‘ ویانا ‘ بڈاپیسٹ آباد ھیں اور اس کے علاوہ گذرتے ھوئے ملکوں کے درجن بھر شہروں سے بھی گزرتا ہے۔
آج کی شام کے کچھ دریا نظارے۔
Care and rigor start at the water tank. Dr Lizbeth Ayala-Domínguez characterizing blood mimicking fluid for our microvascular phantom. Typical Tuesday afternoon evening at the QULab
https://t.co/sZco8sm6cT
Experts are sounding the alarm.
Agricultural land in Punjab is shrinking, as it is converted to housing societies.
What does this mean for the country?
I report.
https://t.co/noCRuIVV4E