@RanaSikandarH
Sir, private schools ask for annual funds every year before the start of the 3-month vacations. If they do not submit the funds, they do not give results or provide vacation work. They have also made the annual funds equal to the monthly fee.
مثبت سوچ اور اچھا گمان، یہ دونوں آپ کی طاقت بن جاتے ہیں۔ آپ ناممکن کو ممکن ھوتا دیکھیں گے۔
منفی سوچ اور بدگمانی، ی�� دونوں آپ کو کھوکھلا کرکے رکھ دیں گے اور آپ مکمل ھونے وا��ے کاموں کو نہ ھوتے دیکھیں گے۔
زبان سے معذور کم عمر لڑکا اتنی شدید گرمی میں اتنا گرم لباس پہنے وسیب ریسٹورنٹ کے باہر روڈ کنارے کھڑا ہر گزرنے والے کو ہوٹل پر رکنے کیلئے سروس دے رہا ہے
اللہ اکبر اتنا گرم لباس بچارے کا کیا حال ہوتا ہوگا 🥲🥲🥲
کچھ تو رحم کھانا چاہئیے
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦
عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت
لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟
عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟
فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور
اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟
مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟
جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟
بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش
کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد ��ے اب 4 سالوں میں
ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟
برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟
نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟
معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟
ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟
روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے
اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟
کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟
لوگ معاشی بدحالی سے پریشان
حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟
محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ
لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔
کیونکہ
سیاستدانوں کا اپوزیشن
سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے
بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپ��وچ کی امید کی جا سکتی ہے۔
بہرحال۔۔۔
یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں
عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔
(اسد آر چوہدری)
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
سرگودھا میں سرکاری ہسپتال میاں محمد مولابخش دوکانداری میں بدل گیا
یہ گائنی ہسپتال ہے فری ڈلیورئ کے لئیے جہاں اب رشوت دئیے بغیر زچہ و بچہ گھر نہیں جاسکتا اسے چھٹی نہیں مل سکتی وارڈ سرونٹ ریحانہ کی جب تک جیب گرم نہیں ہوگی اسے ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی
انتظامیہ اور ��کومت سورہی ہے کوئی پرسان حال نہیں ہے
جو سبق شہباز شریف مریم نواز ہمیں پڑھاتے تھے آج خود اس کیخلاف جا رہے۔ اپنی شاہ خرچیاں کم کریں عوام پر بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں اور ان کے سپورٹر بے غیرتی اور بے شرمی سے عمران خان کی ویڈیوز لگا کر موازنہ کر رہے۔
@RanaSikandarH رانا صاحب اس نوٹیفکیشن کا عوام کو کیا فائدہ ہوگا یہ تو آسان الفاظ میں پرائیوٹ سکول مالکان کی حمایت کی گئی ہے
اصل مسلہ یہ ہے کہ جتنے وزن کی کاپی بک شاپ پر 100 کی ہے اس وزن کی کاپی سکول مونوگرام کے ساتھ 400 کی ملتی ہے
پابندی سکول مونوگرام کاپی پر ہونی چاہیے
سر سردی بہت ہیں لاہور میں صبح کا درجہ حرارت 4C تک اجاتا ہے پھر محکمہ موسمیات کے مطابق آگے بارشیں بھی ہے اس ٹائم پرائمری تک کے بچوں کے لیے ناگزیر ہوگا صبح سکول پہنچنا پرائمری تک سکولوں کی ایک ہفتہ اور آگے چھٹیاں بھڑا دی جائے یا پھر 10Am سے 1:30Pm ٹائمنگ کر دی جائے
بچوں اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کی گئی تھی، جس کا فیصلہ صوبہ بھر سے موصول ہونے والی رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ تاہم واضح رہے کہ اب تعطیلات میں مزید توسیع نہیں ہوگی اور تمام سکول مقررہ تاریخ 19 جنوری کو باقاعدہ طور پر کھلیں گے۔
@DsdDte@RanaSikandarH ہم بھی چھٹیوں کے حق میں تو نہیں ہیں لیکن موسم کی صورتحال کے پیشِ نظر مزید ہفتہ یا دس چھٹیاں ہو جانی چاہیے کیونکہ چھوٹے بچے صبح کی ٹھنڈی ہؤا برداشت نہیں پا رہے ہیں اور ویسے بھی صحت کے معاملے میں آج کل ڈاکٹر کے کلینک پر بچوں کے ٹریٹمنٹ کا رش ہیں
@azh4r_ali کمال کی بات یہ ہے کہ دل کالا رکھنے والے نے مینارے پاکستان کو تو دھوئیں سے کالا کر دیا مگر باغ میں آے ہوئے لوگوں کے کپڑے دھوئیں سے کالا نہیں کر پایا
دل کالے توں منہ کالا چنگا جے کوئی اس نوں جانے ہو
منہ کالا دل اچھا ہووے ت��ں دل یار پچھانے ہو