@mohsin__zaid سر یہ بھی عجیب سوچ ہے ایک طرف آزادی اظہارِ رائے کا پرچار کرنا کول لگنے کی نشانی سمجھ جاتا دوسری طرف اپنی رائے سے مخالف رائے سننا برداشت ہی نہیں مخالف رائے کو فوراً پاگل خانے بھیجنے کا حکم صادر فرما رہے جناب محترم جیسے اپ کی رائے ویسے ہی دوسرے کی رائے ہے
@ajmaljami جناب یہ عجیب حرکت جب انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کر چکا تو ایسی گول مول بات کرنے کی بجائے جناب پوری بات بیان کر دیتے تو بہتر ہوتا یہاں کونسا اہم ریاستی امور تھا جس پر محترم کا ایسے غیر واضح بات کرنے پر مجبور تھے۔
@Syed_JawadNaqvi عجیب لوگ ہیں پاکستان کے بھی پاکستان سے زیادہ یہاں کسی کو ایران کی فکر اور کسی کو سعودیہ کی جب پاکستان پر حملہ ہوتا آج تک ان کے علماء و عوام کو ایسے اپنی حکومتوں کو دھمکیاں دیتے نہیں دیکھا کے پاکستان کے لئے کچھ کرو جیسا یہاں ہوتا
@Syed_JawadNaqvi واہ محترم واہ ایران پر بات آئی تو کیا جذبات محترم کے نہ پاکستان اس جنگ میں جا رہا اور نہ جائے گا اپنا کردار ضرور ادا کرے گا انشاللہ جو معاہدہ ہے سعودیہ سے وہ یقینا سفارتی کر بھی رہا لیکن محترم اتنا تو بتائیں جب انڈیا حملہ آور ہوا تھا یہ لیکچر ایران کو بھی دئیے تھے ؟
@gujaratichacha@RealBababanaras Bahi mere sentimental kyo ho rhe ho na tere approach ha policy making tk na mere free k emotional hote rhte byself kuch research kr lein just ju govt narrative pass krti just follow ni krte ju ye bta rha ye boht zyda exaggerated ha
Need advice! 🚀
For someone with NO tech background starting in 2026:
Full Stack Developer OR DevOps Engineer?
Which is better for:
• Learning curve
• Job market
• Future growth
Drop your thoughts! 👇
#TechCareer#DevOps#FullStack
رات کے اس پہر رب کے حضور آبدیدہ ہوکر جمشید جوہر صاحب کا یہ مناجاتیہ کلام سن لیجئے۔
بار بار سننے سے ایک عجیب روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے اور یوں لگتا ہے کہ جسم اور روح سے بوجھ اترتا جا رہا ہو۔
❤️💐🥹
Respected seniors, please guide. Is web development still a worthwhile career choice in today rapidly evolving AI landscape and highly saturated market? If yes what is the right path to follow? If not what alternative fields should be considered? Your guidance will be appreciated