صورتحال یہ ہیکہ کراچی میں ہر وہ بلڈنگ جس میں آگ لگ جائے الطاف حسین کی وجہ سے ہے اور ہر وہ بلڈنگ جہاں آگ نہ لگے وہ نبیل گبول اور علی گل پیر کے داداؤں کی ملکیت ہے۔
#JITonGulPlaza
آپ کا تعلق کسی بھی قومیت یا صوبے سے ہو اگر آپ دل میں انسانیت کا درد رکھتے ہیں تو اس دل سوز سانحے کی غیر جانبدرانہ تفتیش کا مطالبہ کریں۔
#JITonGulPlaza
اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور مطالبہ کریں اس سانحے پر جے آئی ٹی بنانے کا۔ تاکہ اس سانحے کے پیچھے چھپے ہوئے عزائم اور محرکات سامنے آئیں۔ شکریہ
لاشیں تو پیپلز پارٹی کا پسندیدہ کاروبار ہے۔۔۔ مردہ بھٹو کو کھارہے ہیں ، شہید فرقان کے والد بھی اپنی ڈیوٹی کے دوران جان سے گئے اور اب بیٹا بھی۔۔۔۔لیکن۔زندہ فائر فائٹرز کو سیفٹی گیجٹس ، ماسک، آلات فراہم کرنے کے بارے میں نہیں سوچا گیا۔۔۔اب شہید کی اہلخانہ کی زمہ داری اٹھانے کا اعلان کردیا ۔
#JITonGulPlaza
@ShireenAijaz پی پی پی نے دہائیوں سندھ پر حکومت کی مگر تعلیم، صحت، روزگار کچھ بہتر نہ ہوا۔ کرپشن، بدامنی، Lyari گینگ وار، ملیر مقابلے اور سیاسی مفاد کی سیاست نے ثابت کیا کہ PPP نے اپنے ہی سندھی عوام کو پیچھے چھوڑا — نعروں میں عوام دوست، عمل میں دشمن۔
Unfortunately, no one cares about us anymore. I say it frankly, we are hungry and we need food.
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot.