عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
بریکنگ نیوز 🚨جرمن چینل DW نے عمران خان پر اہم ترین رپورٹ جاری کردی 🔥🔥
عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں، مجھے یہ ڈر ہے کہ میں جیل سے زندہ باہر نہی نکلوں گا، مجھے قتل کردیا جائے گا۔ مجھے انصاف دیا جائے۔ عمران خان بار بار انصاف مانگ رہے ہیں لیکن پاکستان کی عدالتیں اسے انصاف فراہم کرنے کی بجائے طاقتور شخصیات کی بات مان کر انکے پریشر میں آکر خاموش بیٹھے ہیں۔ یقیناً یہ مجرمانہ غفلت ہے۔
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہ��یں گے۔ مونس الٰہی
#Pakistan @MoonisElahi
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨عارف علوی کا CNN کو انٹرویو۔ مظلوموں کی آواز بن گیا🔥🔥
26 نومبر کو اسلام آباد میں ہمارے کارکنوں کا قتل عام ہوا اور ہمارے ایک درجن کے قریب کارکنان کو شہید کر دیا گیا۔ لاشوں کو ٹرکوں میں ڈال کر غائب کیا گیا۔ اس میں پاکستان کی آرمی ملوث ہے۔ سیکورٹی فورسز کو حکم ملا کہ کوئی بھی کارکن زندہ واپس نہ جاسکے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے خوشخبری سنادی!!
ناحق قیدی 29 دسمبر کو تیسرا فری کینسر ہسپتال پاکستان کو دینے جارہا ہے!!
اور ذہنی مریض نے اس عظیم لیڈر کو قید کیا ہؤا ہے
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد): قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر ��ا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آک�� ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم میں ووٹ دے
مطیع اللہ جان 🔥
50 دن کے گورنر راج کے 3 بڑے کارنامے!
(1) اسٹیڈیم سے عمران خان کا نام ہٹایا۔
(2) محکمے کا نام تبدیل کرکے پرانا نام بحال کیا۔
(3) آٹے کا 20 کلو تھیلا 2600 سے 3700 روپے تک پہنچ گیا۔
سوال یہ ہے: دہشت گردی کے خلاف اقدامات کہاں ہیں؟ امن و امان اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کیا کیا؟ عبدالغنی
#Pakistan @Abdulghani1116
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ڈاکٹر سرینا کا پوری دنیا کے لیے اہم پیغام 🛑
یونائٹڈ نشین, آمریکی صدر, برطانوی وزیراعظم اور یورپی یونین, اسوقت عمران خان کو ناحق قید میں ہے, عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات تک فراہم نہیں کی جا رہی!!
عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!
پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھائے یہ 26 کروڑ لوگو کا ملک ہے, یہ 26 کروڑ انسانوں کی انسانی حقوق کا معاملہ ہے!!