اسلام آباد میں بڑہتی ہوئی چوریاں اور ڈکیتیاں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کم عمر بچے بائیک چوری کر رہے۔ یقیناً یہ بچے کسی کے لیے کام کر رہے ہوں گے۔ روزانہ ایسے کئی واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔ کیا اسلام آباد پولیس کا اس میں ہاتھ ہے؟@dcislamabad@ICT_Police@CDAthecapital