یہ گویا استاد پر اعتراض کرنے کا وہ ہنر ہے جس میں کتاب کو سرے سے پڑھا ہی نہ گیا ہو-
This seems to be the art of criticizing a teacher without having read the book at all.
#Maanu#Students
In Vijayanagar Colony, police personnel did not hesitate to assault motorists, while in Nampally petty traders remain vulnerable to goons operating with impunity, allegedly enjoying the patronage of certain police personnel and politicians. @CPHydCity@Md_MajidHussain
مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے H1-B ویزا کی فیس میں اضافہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تجویز پیش کی کہ مودی حکومت ٹرمپ حکومت کی بلیک میلنگ کے آگے نہ جھکے اور تجارتی معاہدوں کے ذریعہ ڈالر سے انحراف کی پالیسی اختیار کرے
#AIMIM Supremo Br @asadowaisi, reacting to the increase in the application fee for the #H1B visa, suggested that the Modi Government should not succumb to the blackmailing of the #Trump Government and should pursue de-dollarization through trade agreements.
AIMIM Party President Asaduddin Owaisi and his Brother Burhanuddin Owaisi & other MLA’s Paid Floral Tribute At The Grave of Late Abdul Wahed Owaisi Sahab on 50th Death Anniversary today.
#asaduddinowaisi#aimim#newsden#hyderabad#telangana
وقف ترمیمی قانون کے خلاف دائر کردہ درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے نہ ہی حکم التواء اور نہ ہی عبوری حکم جاری کیا بلکہ آئندہ سماعت تک اوقاف کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے اور غیر مسلم رکن کا تقرر نہ کرنے مرکزی حکومت کے تیقن کو صرف ریکارڈ کیا ہے۔ آئندہ سماعت 5مئی کو ہوگی۔
#WaqfAct #SupremeCourt #orders #muslim #protest
ہریانہ ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، چھتیس گڑھ اور آسام کی ریاستی حکومتیں وقف ترمیمی قانون کی تائید میں سپریم کورٹ سے رجوع
قانون کی مخالفت میں کیوں نہ اپوزیشن پارٹیوں بشمول ریونت حکومت بھی عدالت عظمی سے رجوع ہوں؟
#WaqfAct#Congress#SupremeCourt#case
ممبئی حملے 26/نومبر 2008 کے کلیدی ملزم تہور رانا کا امریکہ سے اخراج۔ آج رات یا کل دہلی پہنچنے کا امکان۔ این آئی اے ابتدائی تفتیش کرے گی۔ دہلی اور ممبئی کے حکام کو امریکی عدالت کے رہنما خطوط کے مطابق جیل انتظامات کرنے کی ہدایت۔
#tahwwurrana#extradition#court#terrorists #Terrorism #attack