یہ جو گمبٹ میں پسند کی شادی پر عزت و غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل ہوا ہے کیا یہ بھی سندھ دھرتی ماں کے پانچ ہزار سالہ کلچر کا حصہ ہے ؟ اور کیا اس پر بات کرنے پر بھی ہمیں واپس انڈیا جانا ہوگا ؟
یہ تو سمجھ آگیا کہ کراچی پورٹ پہ. Transshipments اس وقت 24 گھنٹے مسلسل ہورہی ہیں لیکن اس سے کس درجے کا مالی فائدہ پاکستان کو ہوگا، اگر اس فیلڈ کو جاننے والے کوئی صاحب بتا سکیں؟ میں نے سنا ہے کہ پاکستان نے شپنگ کمپنیز کو attract کرنے کیلئے ہیوی ڈسکاؤنٹس بھی آفر کئے ہین؟
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر سندھ کی تبدیلی کا ایک بار پھر سے مطالبہ کیا اور الزام لگایا ہے کہ کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس استعمال کر کے لسانیت کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں
#ZarayeNews#KamranTessoriGovernorSindh