بونیر کے عوام نے سوات کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے گراؤنڈ میں اپنے موبائل فون کی لائٹس روشن کر کے ایک نہایت خوبصورت اور پرامن منظر پیش کیا یہ صرف روشنی نہیں تھی، بلکہ امن، بھائی چارے اور اتحاد کا مضبوط پیغام تھا
ہم سب کا ایک ہی مطالبہ ہے ہمیں امن چاہیے
#wewantpeace
الله أكبر، الله أكبر!
الله أكبر، الله أكبر!
أشهد أن لا إله إلا الله،
أشهد أن لا إله إلا الله!
أشهد أن محمدًا رسول الله،
أشهد أن محمدًا رسول الله !
حي على الصلاة،
حي على الصلاة!
حي على الفلاح،
حي على الفلاح!
الله أكبر، الله أكبر!
لا إله إلا الله!❤️
اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔۔!!!💔
مـریم نواز کل آئی جی پنجاب کو غنڈہ گردی پر شاباش دے رہی تھی اب یہ پاکپتن کے مناظر ہیں جہاں پنجاب پولیس ایک عورت پر بیہمانہ تشدد کر رہی ہے ۔
کوئی ہے جو اس پولیس کو لگام ڈالے؟ @MaryamNSharif
اسلام آباد انتظامیہ کی بے حسی اور جبر کا عالم یہ ہے کہ بلوچ مظاہرین، جو صرف اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پُرامن احتجاج کے لیے آئے ہیں، انہیں نہ پریس کلب کی حدود میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے، نہ ٹینٹ لگانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اس کے برعکس، انہیں مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، حالانکہ وہ شدید بارش اور خراب موسم میں بھی سڑک پر بیٹھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔
یہ کسی بھی مہذب ریاست کا بنیادی اخلاقی تقاضا ہوتا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو پُرامن احتجاج کا حق دے، خاص طور پر ان خاندانوں کو جو صرف اپنے لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں مگر یہاں معاملہ اُلٹا ہے، چونکہ یہ بلوچستان کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں، اس لیے ان سے اس قدر بے رحمی سے پیش آ کر گویا ان کی مظلومیت کو مزید گہرا کیا جا رہا ہے۔
یہ عمل نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہے بلکہ ریاستی تعصب اور عدم برداشت کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
ریاست ماں ہوتی ہے لیکن ہماری ریاست ڈائن بنی ہوئی ہے، بلوچ ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ یہ توہین آمیز اور سوتیلا رویہ انتہائی قابلِ نفرت اور قابلِ مذمت ہے!
#ReleaseBYCLeaders
آج اس بھائی کو اغواہ کر دیا اغواہ نہیں سوالوں کا جواب دینا ھوگا اگر ہمت ہے تو اس نوجوان کے سوالات کا جواب دو
کے پی حکومت اس کا نوٹس لے اور فیصل امین آفریدی کو بازیاب کرائے اگر ایسا نہ ہوا تو اس میں بھی کےپی حکومت کا ھاتھ ہے
@AliAminKhanPTI@BarristerGohar@PTIofficial
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب حکومت کو خط لکھ کر بتا دیا ہے کہ ہم آج لاہور آ رہے ہیں ہماری وہاں میٹنگ ہے ہمارے ایم پی ایز 26 معطل کیے گئے ہیں ہم نے انکو مدعو کیا ہے کل اس پر بات ہو گی۔
بیرسٹر گوہر علی خان
#تحریک_تو_چلے_گی
آج اس بھائی کو اغواہ کر دیا اغواہ نہیں سوالوں کا جواب دینا ھوگا اگر ہمت ہے تو اس نوجوان کے سوالات کا جواب دو
کے پی حکومت اس کا نوٹس لے اور فیصل امین آفریدی کو بازیاب کرائے اگر ایسا نہ ہوا تو اس میں بھی کےپی حکومت کا ھاتھ ہے
@AliAminKhanPTI@PTIofficial@HamidMirPAK
اسلامیہ کالج پشاور ایف ایس سی کے طالب علم فیصل آمین آفریدی کو نامعلوم افراد نے اغواہ کر دیا یاد رکھے کچھ دن قبل اس کے گھر والوں کو دھمکیاں دی گئی کے اس کو کہو۔ یہ منہ بند رکھے ورنہ ہم اس کو گولی مار دیں گے اور آج اس بھائی کو اغواہ کر دیا اغواہ نہیں سوالوں کا جواب دینا ھوگا
ایک ریاست دو واقعات دونوں ایک جیسے واقعات کیا یہ ریاست ریاست ک��لانے کے قابل ہیں ج ہر پاکستانی اپنے دل سے دعا کرے کہ اے اللہ ایک ایسا عذاب ہمارے ان وڈیروں اور ان حکمرانوں پہ بھی نازل فرما کہ ہم اپنے انکھوں کےسامنے انکوغرق کرتے ہوئے دیکھ لیں امین ثم امین @AliAminKhanPTI @CMShehbaz
بانی و چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عید کے بعد تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کیا تھا۔پختونخواہ کے وہ نوجوان جو ایک سال بنی گالا اور زمان پارک کیمپ میں رہے اور ہر اہم ایکٹیویٹی کے موقع پر تمام تر جبر و فسطائیت کا مقابلہ کرتے ہوئے قافلوں کے لئے رستہ کلئیر کرتے ہیں انشاءاللہ ۶ اپریل کو ان جانثاران عمران خان کنوینشن کا انعقاد ہوگا۔
۱۱ اپریل کو سوات؛ اپنے حلقے کے گرینڈ جرگے سے دو نکاتی ایجنڈے؛ عمران خان، بشری بی بی سمیت قیادت و کارکنان کی رہائی اور امن کی بحالی پر تفصیلی بات کروں گا۔تحریک انصاف کے ہر احتجاج میں شامل نوجوان اور قافلے لانے والو کو بھی تیاری کا کہہ دیا ہے جیسے ہی جامع پلان سامنے آئے گا آپ کو عمل درآمد ہوتا ہوا دکھائی دے گا۔
کراچی اور سندھ کے نوجوانو کو پارٹی سے مشاورت کے بعد ایک ہفتے میں پلان دینے کی ہدایت کی تھی، کل ان کا تفصیلی لائحہ عمل ��ھی موصول ہوجائیگا۔
بلوچستان کے تمام ساتھی پرامن احتجاج کرنے والے بلوچ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کو احتجاجی مارچ کا استقبال کرنے کی ہدایت جاری ہوچکی ہیں۔ پی ٹی آئی قیادت بھی بلوچستان مارچ میں شریک ہوئی، عمران خان کے نظریے اور ہدایات کے مطابق قیادت اور کارکن انشاءاللہ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے رہینگے۔
پنجاب جس طرح ۲۳ مارچ کو نکلا تھا اس سے واضح ہے کہ پنجاب کے کارکنان تیار ہیں اور خواتین جس طرح متحرک ہوکر ان کو لیڈ کر رہی ہیں ان کا یہ کردار مثالی اور قابلِ فخر ہے۔ نارتھ پنجاب کے نوجوانو کو فلیش پروٹیسٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تحریک کے اگلے مرحلے کی تیاری پر فوکس رکھنے کا کہا ہے۔نارتھ پنجاب کے نوجوانو کے ساتھ تفصیلی لائحہ عمل طے شدہ پروگرام کے مطابق جمعے کو شئیر نہیں ہوسکا انشاءاللہ جلد اس پر بھی پیش رفت ہوگی۔
امن تحریک کے لئے بھی انشاءاللہ اگلے ہف��ے پختونخواہ کے تمام قبیلوں کا جرگہ بلایا جائے گا۔میں نے امن تحریک کے تمام ساتھیوں کی مشاورت سے تحریک کے آغاز سے قبل جرگہ اس لئے بلایا کہ میں دو دفعہ کال دے چکا ہوں اور ہزاروں لوگ بھی نکلے، لیکن تحریک کی کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ بار بار کال کا انتظار کرنے کے بجائے گراونڈ پر موجود تمام قبیلے ذمہ داری لیتے ہوئے لیڈ کریں اسلئے فیصلہ یہی ہوا کہ جرگے میں ہی پورا لائحہ عمل واضح کر کے اسی دن سے تحریک کا آغاز ہو۔
انشاءاللہ