اسلام کی بیٹی "مسکان خان بنت حسین خان کرناٹک بھارت "کے ایک نعرہ تکبیر پر میری ساری زندگی کی اچھائیاں قربان! واہ اے شہزادئی اسلام تیری جرآت کو کروڑوں سلام
اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم ��سول ہاشمی
سلام جُرّت پہ ہے تمہاری
سلام ہمّت پہ ہے تمہاری
نظام باطل لرز اُٹھا ہے
حجاب (پردہ) کرناٹک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ پورے ملک کی بہن بیٹیوں کو اسکولوں میں حجاب پہن کر جانا ہوگا اور برادران وطن کو بتانا ہوگا کہ یہ ہمارا اسلامی فریضہ ہے۔۔۔!!
انجمن طلباء اسلام کا ہفتہ وار پروگرام
موضوع: تعلیمی مسائل
19 دسمبر 2021 بروز اتوار 11 سے 12 بجے تک منعقد کیا گیا ہے
مقام: درگاہ قائم شاہ بخاری لاڑکانہ نزد لاڑکانہ بیکرس
#ATILarkana_MediaCell
سیدی مرشدی یانبی یانبی
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
#ہفتہ_وار_پروگرام
بعنوان: یومِ وصال مجاہد ختم نبوت ﷺ حضرت علامہ الشاہ احمد نورانی صدیقی (رحمۃ اللہ علیہ) لاڑکانہ
آج بروز اتوار درگاہ قائم شاہ بخاری لاڑکانہ پر منعقد کیا گیا ہفت�� وار پروگرام!
منجانب: انجمن طلباء اسلام لاڑکانہ
سیدی مرشدی یانبی یانبی
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
#ہفتہ_وار_پروگرام
بعنوان: یوم عرس مبارک بانی انجمن جمیل العلماء حضرت علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی رحمۃاللہ علیہ
آج بروز اتوار درگاہ قائم شاہ بخاری لاڑکانہ پر منعقد کیا گیا ہفتہ وار پروگرام!
منج��نب: انجمن طلباء اسلام لاڑکانہ
انجمن طلباء اسلام لاڑکانہ کی جانب سے ہفتہ وار پروگرام شروع کیا گیا ہے، 2021-12-05 اتوار کے دن 11 سے 12 تک درگاہ قائم شاہ بخاری پر عرس مبارک بانی انجمن حضرت علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی رحمۃاللہ علیہ منایا جائے گا۔
جس میں تمام اہل اسلام کو دعوت عرض رکھتے ہیں۔
آج انجمن طلباء اسلام لاڑکانہ کا اجلاس ہوا جس میں جنید مصطفیٰ سرھیو (مرکزی زمہ دار) اور رکنِ انجمن واجد مصطفائی، عرفان علی بھٹو،اور کارکنان انجمن نے ہفتہ وار پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، اور بانی انجمن مفتی جمیل احمد نعیمی رحمۃاللہ علیہ کے عرس مبارک منانے کا بھی اعلان کیا۔
ATI Larkana held important meeting on 23rd May 2021 at Jamia Riaz ul Jannah Masjid Larkana,Important issues were discussed and decisions were made
In Sha Allah upcoming Sunday 30 May
ATI Larkana will organize "Imam Noorani Convention" tribute to Hazrat Shah Ahmed Noorani Siddiqui
#Become a #Member#Benefits of Being a Member
➡Love for Prophet Muhammad ﷺ
➡Students Rights
➡Character Building
➡Students Politics
➡Social Networking
➡Humanity
For Being a Member of ATI, Contact us on #WhatsApp
👇👇👇
03468913701
جے یو پی اور اے ٹی آء لاڑکانہ
کی جانب سے آج جمع کو 9 بجے پریس کلب وزیر میراثی
اور ضامن میراثی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
#Promote our #Cause#StopBlasphemyagainstSahaba
جے یو پی اور اے ٹی آء لاڑکانہ
کی ��انب سے کل جمع کو 9 بجے پریس کلب وزیر میراثی
اور ضامن میراثی کے خلاف احتجاج رکھا گیا ھے
تمام عاشقان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
#ATIPakistan
#Promote our #Cause
#StopBlasphemyagainstSahaba