دنیا کو سیکولرزم کا شیرہ یہود نے اپنے فائدے کو چٹایا مگر اس کا بھرپور فائیدہ مسلمانوں نے بھی اٹھایا۔اب اس کی بساط لپیٹی جا رہی ہے اور بہت جلد ہندوستان سے لیکر یورپ تک مسلمان سیکولرزم کو نعمت کے طور پر یاد کرتے نظر آئیں گے لیکن فسطائیت کا عفریت رونے کی آزادی بھی نہیں دیگا۔
غالباً یہ 2013ء کا واقعہ ہے، بشار الاسد کی ادلب پر بمباری اور شیلنگ کے نتیجے میں ایک 3 سالہ معصوم شامی بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال لایا گیا اور دم توڑنے سے چند لمحے پہلے، اس معصوم بچے نے روتے ہوئے یہ تاریخی اور دل ہلا دینے والے الفاظ کہے: "میں مرنے کے بعد اللہ کو سب کچھ بتا دوں گا (جو تم نے ہمارے ساتھ کیا)"۔ دنیا نے پھر بشارالاسد کا انجام دیکھا کہ اس کے لاو لشکر سمیت چند دنوں میں تختہ گول ہوا اور بھاگ گیا۔
اکتوبر 2026ء میں پھر ایک ظالم اور جابر حکمران کا سامنا ہے، آذربائیجان کے ایک سرکاری اسکول میں حجاب پر پابندی کے قانون کے تحت ایک طالبہ کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، اسکول سے نکالے جانے اور گیٹ پر روکے جانے پر وہ معصوم بچی شدید جذباتی ہو گئی اور رو پڑی اور روتے ہوئے کہا: "میں تم سب کی اللہ سے شکایت کروں گی!"
جب معصوم بچوں کو دنیا میں کوئی انصاف دینے والا نہیں ملتا اور طاقتور ان پر ظلم اور جبر کرتے ہیں (شام میں بمباری کی شکل میں اور آذربائیجان میں مذہبی آزادی اور تعلیم چھیننے کی شکل میں)، تو یہ بچے اللہ کی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں، جس کا انصاف کڑا اور سخت ہوتا ہے۔
Good morning Pakistan!! 🇵🇰 Let's go back to the morning of 10th May 2025 when wing commander Rizwan-ul-Huq struck an S-400 radar and command-and-control element using a CM-400AKG launched from a JF-17 Thunder. 🔥🦅
جلتے ہوئے اگ سے شیہد پائلٹ کی جان بچانے کی کوشش کرنے والا کوئٹہ بلوچستان کا ہیرو۔ 🇵🇰❤️
فرزند بلوچستان
ہیرو پاکستان
شکریہ وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی صاحب
جو دوسروں کوترانےپر کھڑےہونےکے شرک کےفتوے سناتےہیں ذرا اپنے کردار کاآئینہ بھی دیکھ لیں۔افغانستان کے ترانےپر سلامی اورپاکستان کےترانےپر سوال؟اصول قوم کےلیےاوراستثنااپنے لیے؟ اب پی ٹی آئی بتائےیہ دوہرا معیار بھی قابلِ قبول ہےیاحب الوطنی کے دعوے صرف دوسروں کےلیے ہیں؟
👇👇
علماء کرام کے خطابات اپنی جگہ، مگر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب کا اندازِ خطاب ہی نرالا ہے۔ 🇵🇰
الفاظ میں وقار، لہجے میں اعتماد اور گفتگو میں ایک الگ ہی رعب! واقعی، کمال خطاب، کمال انداز! 👏✨
مولانا صاحب! آپ یہ کیوں نہیں بتاتے کہ امریکہ پاکستان سے کہہ رہا تھا کہ اگر بھارت آپ پر تھوڑی سی ایئر اسٹرائیک کرے تو آپ اسے برداشت کر لیں، لیکن پاکستان نے امریکہ کو کہا کہ ہم یہ برداشت نہیں کریں گے اور بھارت کوتن کر جواب دیں گے۔اور جب ہم نےتن کر جواب دیا تو وہی جے ڈی وینس، جو پہلے بھارت نواز تھے، بعد میں پاکستان کو بھارت کی طرف سے سیز فائر کے پیغامات پہنچاتے رہے۔مولانا فضل الرحمان پاکستان کی اس کامیابی کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟ آپ چُن چُن کر ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں جن سے پاکستان لیٹ ڈاؤن ہوتا ہے؟فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کے ساتھ جو لڑائی لڑی ہے، اس میں جو کامیابی اور فتح حاصل کی ہے، جس کے بعد انہیں فیلڈ مارشل بنایا گیا، آپ اس کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟میرا مولانا سے یہ سوال ہے کہ کیا آپ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے فوج کی تضحیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟
@M_Suharwardy
https://t.co/HFIepTktjB
یہ ہی چراغ جلا ہے تو
"روشنی "ہوئی ہے
باوقار اور پراعتماد لہجہ۔۔الفاظ کی بے ساختہ ادائیگی۔۔
دین بارے ایسے گفتگو کہ
علماء بھی تحسین بھرے جذبات سے سنیں۔
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر۔۔
آپ پر ہزاروں یہودی ایجنٹ اور ثقیل اردو ناک میں بولنے والے ڈھونگی قربان۔۔
(اسد آر چوہدری)
گورنر راج سے پہلے حکومت نے کہا آئیں مل کر بات کرتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر اچکزائی نے انکار کر دیا کہ میں تو شہباز شریف کو وزیراعظم ہی نہیں مانتا۔ ملنے سے انکار کر دیا۔ بات چیت نہیں کی۔
دو دن کے بعد گورنر راج لگ گیا تو پرسوں اسمبلی میں وزیراعظم کو دیکھ کر کہا شہباز بھائی (جسے دو دن پہلے جعلی اور فراڈ وزیراعظم کہہ رہے تھے اچانک شہباز بھائی بن گیا) آئیں یہیں اسمبلی ہال میں کرسی ڈال کر مزاکرات کرتے ہیں۔ ادھر ہی۔ میں نے پریس گیلری سے سب کچھ دیکھا/ سنا ۔
جب گورنر راج نہیں لگا تھا اور بات چیت سے راہ نکل آتی تو اچکزائی نے نہ صرف وزیراعظم سے بات کرنے سے انکار کیا بلکہ پی ٹی آئی کی ریکوسٹ پر مزاکرات میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ جونہی گورنر راج لگا تو فورا بات چیت کے لیے تیار ہوگئے۔ اس وقت انہیں شہباز شریف جینوئن وزیراعظم لگ رہا تھا۔
حیران ہوں اچکزائی صاحب پہلے گورنر راج لگوا کر پی ٹی آئی وزیراعلی گرفتار کرا کے chaos پیدا کرنے کے بعد پھر اس کا حل نکالنا چاہتے تھے؟ پی ٹی آئی کی حکومت ختم/گرفتاریاں ہونے کا انتظار کیا پھر ایکٹو ہوگئے۔
کیا ان کا ٹاسک پی ٹی آئی حکومت تڑوایا تھا۔۔ ایمرجنسی لگوانی تھی اس لیے چار اکتوبر تک مزاکرات بات چیت سے دور رہے حالانکہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں نے ریکوسٹ کی تھی۔
پی ٹی آئی نے تو ان سے فیس سیونگ مانگی کہ آپ لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیں تاکہ پی ٹی آئی ورکرز کا بوجھ ان پر نہ گرے۔۔ لیکن اچکزائی انکار کر دیا کہ نہیں اپنا فیصلہ ہے بوجھ خود اٹھائو۔ حالانکہ پی ٹی آئی ووٹوں کے بوجھ سے ہی اکیلی سیٹ والے اچکزائی اپوزیشن لیڈر بنے ہیں۔
کیا اچکزائی صاحب کو chaos اور افراتفری میں مزہ آتا ہے کہ اس سے انہیں دھواں دھار اور آگ اگلتی تقریریں کرنے کا موقع ملتا ہے، عام لوگوں کو پاکستان سے ناراض اور متنفر کرنے کا موقع ملتا ہے اور وہ سب کو اتنا رگڑتے ہیں کہ پاکستان برا لگنا شروع ہوجاتا ہے لیکن کامیاب مزاکرات، امن سکون کی صورت میں ان کی تقریر پاپولر نہیں ہوتی؟
انہیں گورنر راج سے افراتفری، گرفتاریاں ، لڑائی جھگڑے پھڈے سوٹ کرتے ہیں؟
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
*بریکنگ نیوز: مراد سعید مل گیا*
افغان ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید اس وقت افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے شہر شرنہ میں موجود ہیں ، مراد سعید کو شرنہ میں افغان طالبان (TTA) کے مقامی رہنما عبد الخالق آخوند نے پناہ دی ہے
Situation of protests in India is spiralling out of control and as the situation gets worse the chances of Modi Govt plotting a false flags and starting a war with Pakistan is dramatically increasing.
Current situation.
İsrail’den İnsanlık Dışı Bir Saldırı Daha!Gazze’de Yardım Dağıan Ekiplere Kurşun Yağmuru!
İsrail güçleri, Gazze'de su dağıtımı yapan insani yardım ekibini doğrudan hedef aldı. Silahsız yardım çalışanları, yağmur gibi yağan kurşunlardan korunmak için yere yatıp çamur içinde sürünmek zorunda kaldı.
Su dağıtan sivillere saldırmak ne insanlığa ne de savaş hukukuna sığar!
Vicdanları uyandırmak için lütfen paylaşın!
#StopTheGenocide #StopGazaGenocide