@majidsnizami @shzubairmandokh آپ نے بالکل درست کہا سب کو سب سے پہلے اپنی طرف دیکھنا چاہیئے۔ پاکستان میں بچوں کے خلاف بدترین جرائم کا سب سے بڑا ریکارڈ قصور کا ہے۔ لاہور میں جاوید اقبال نے سو بچوں کے ساتھ زیادتی کرکے انہیں تیزاب میں پگھلا دیا تھا۔ بچے پاکستان میں کہیں بھی محفوظ نہیں خاص طور پر غریب کے بچے۔
@asadowaisi
تیرے میں اگر تھوڑی بھی شرم ہوتی تو پاکستان کے خلاف مت بولتا۔۔۔۔قائد اعظم نے ایسے ہی نہی ہمارے لئے علیحدہ ملک لیا۔ یہ دیکھ کیا ظلم ہو رہا ہے مسلمانوں پر ہندیوتا کے دیس میں۔