ہم نے کبھی پاکستان کو نہیں کہا تیل، بجلی اور گیس کی قیمت بڑھائی جائے ،ہم نے کہا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگاﺅ اور غریبوں کو ریلیف دو،آئی ایم ایف سربراہ https://t.co/nzHTysPm9x
“سرفراز بگٹی صاحب کی انتظامی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں، مگر اپنے ہی صوبے کے ملازمین کے ساتھ اس قدر سخت رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔
اللہ @PakSarfrazbugti صاحب کو توفیق دے کہ وہ طاقت کے بجائے انصاف اور گفت و شنید کے ذریعے اپنے صوبے کے ملازمین کے مسائل حل کریں۔”
آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن پشین کے
حاجی حمیداللہ بٹیزئی، صلاح الدین اور زین اللہ
سخت سردی(منفی 10 سینٹی گریڈ)میں قید ہیں مگر یہ ہمارے لیے قیدی نہیں بلکہ ہمارے ہیروہیں ہمیں اپنے ان بہادر ساتھیوں پر فخر ہےگرانڈ الائنس پشین اپنے تمام گرفتار ساتھیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے ۔
بلوچستان میں FY 25-26 کا بجٹ 42 ارب روپے سرپلس
مگر ملازمین کا DRA اور حق ادا نہیں ہوا!
یہ پیسہ عوام اور محنت کشوں کے لیے تھا، لیکن صرف سرکاری اکاؤنٹ میں رکھا گیا۔
سرپلس واپس، ملازم کا حق دو!
#DRAForEmployee@ZahoorBuledi @beyondfiles @juipakofficial@KaKaR_101
@beyondfiles
بلوچستان گرینڈ الائنس ملازمین کےحق اوربلوچستان حکومت کے ناروا آمرانہ روئے کےخلاف اسلام آباد میں احتجاج جاری ھے
ملازمینCMبلوچستان کی بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات کےمطابقDRAمانگ رہی ہےیاد رہے کہ وفاق نے تمام ملازمین کو ڈی آر اے دیا ہے لیکن بلوچستان کے ناجائز حکومت ہڑپ کرنا چاہتے ہے