امیدوار حلقہ این اے 148 ثاقب محمود مہے اور فہد سلیم راں نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار این اے 148 بیرسٹر ملک تیمور الطاف @taimur_malik کے حق میں دستبردار ہونے اور مکمل حمایت کا اعلان کردیا
عون بپی اور ذین قریشی کی بہترین کاوش 👍🏻