آج آئین کا سوئم تھا۔ تقریبات معزز سپریم کورٹ میں منعقد ہوئیں۔ فاضل جج صاحبان کی بھی دعائے مغفرت میں شرکت ۔ ٹھنڈی آہیں بھریں اور غداروں کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا انسان تو بے بس ہے ، الللہ کی مرضی۔
پنجاب کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین کی اپنے 6 ساتھیوں کے ہمراہ جیل میں کالعدم تنظیموں کے سزا یافتہ مجرمان سے خفیہ ملاقاتیں
مجرمان لاہور میں خود کش حملوں کے ذمہ دار ہیں
جیل حکام کو ساتھ چلنے سے منع کیا کہا کہ وہ اکیلے ہی قیدیوں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں 😱😱
ایک مہینے مین تیسری بار امریکی حکومت نے شاہ محمود قریشی کے جھوٹ کی تردید کی۔ خدشہ ہے امریکی حکومت کو کہیں ایک مستقل 'منسٹری آف ڈینائیل آف لائیز آف شاہ محمود قریشی' نہ بنانی پڑ جائے
تنقید کے لیے دو چھٹانک زبان کافی ہوتی ہے مگر برداشت کے لیے ہاتھی جتنا دل اور شیر جیسا حوصلہ درکار ہوتا ہے.
اور ہمیں فخر ہے ایسا دل اور حوصلہ الحمدللہ ہمارے قائد نواز شریف کے پاس ہے!
Multiple UK and Pakistani intelligence sources saying a Pakistani anchor who did a show from PM House bathtub on austerity has family parked in London's St Johns Wood, monthly expenses £12,000, kids at a private private school/private hospitals, VIP life. Halal income? Copied