پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز (پیکٹ) پنجاب کے وفد کی صوبائی وزیر پنجاب جناب ڈاکٹر مراد راس صاحب سے آج اساتذہ مسائل کے حوالہ سے تفصیلی میٹنگ ہوئی۔ جس میں اساتذہ مسائل کے حل اور سکول ایجوکیشن کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔