یزید لعین جو کہ محرمات پر عمل کرنے والا اور واجبات کو ترک کرنے والا اہلبیت اطہار ع کو شہی�� اور اسیر کرنے والا کعبہ پر آگ برسانے والا مسجد نبوی کی حرمت پامال کرنے والا وحی رسول کو جھٹلانے والا ہے اسے زندہ باد کہنا توہین اسلام توہین صحابہ اور توہین اہلبیت ہے
#lanat
#لعنت_بر_یزید
یزید لعین جو کہ محرمات پر عمل کرنے والا اور واجبات کو ترک کرنے والا اہلبیت اطہار ع کو شہید اور اسیر کرنے والا کعبہ پر آگ برسانے والا مسجد نبوی کی حرمت پامال کرنے والا وحی رسول کو جھٹلانے والا ہے اسے زندہ باد کہنا توہین اسلام توہین صحابہ اور توہین اہلبیت ہے
#lanat#لعنت_بر_یزید
The nation of Palestine is under various, severe pressures. Then, the UAE acts in agreement with the Israelis & filthy Zionist agents of the U.S. —such as the Jewish member of Trump’s family— with utmost cruelty against the interests of the World of Islam.
#UAEStabsMuslims
ملیشیا ایران ترکی چین سب آلسعودسےبیزارہیں اب پاکستان کوبھی حقیقت معلوم ہوگئ شایدہماری متعصب عوام کوسمجھ آہی جائے کہ ایران #آلسعود سے فرقہ وارانہ نفرت نہیں کرتابلکہ اسکے اسی ظالمانہ وحشانہ اوردشمنِ اسلام کے ساتھ یارانہ کی بنیادپرہی نفرت کرتاہے
#ProphetForAll#المسلمون_بجانب_تركيا
💞عید غدیر یوم اللہ ہے 💞
رسول اللہ ص نے فرمایا
غدیروہ دن ہے جس میں اللہ نے مجھے حکم دیاکہ میں علی ع کو امام اور رہنما قرار دوں تاکہ میرے بعد امت ان کے توسط سے ہدایت پائے
امالی الصدوق ج 2 ص 125
#LiveLikeAli#Ghadeer
This 2020 has brought us only terrible things and is continuing. Can't believe that in the middle of this pandemic ,people in Lebanon is now facing another disaster. Sending prayers and deepest condolences to our dear Lebanese brothers and sisters.
#PrayForLebanon#حزب_الله
The attack on @iqrarulhassan by the Sindh police is a matter of shame for the police department and the provincial government must act fast to punish the attackers. I stand with Iqrar and condemn those who continue to target him through social media. #iqrarulhassan#iqrar
All Muslim Ummah Rejects Secreterian Bill that is against unity among muslims. Any muslim should not be allowed to affront any personality who is sacred for someone. But it doesn't mean that all muslims are agitated to call them with good wishes.
#NationRejectsSectarianBill
12 جولائی 2020ء
بروزاتوار
شام 4 تا 5 بجے
جشن ولادت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام
اور
تعارفی دن (Orientation Day)
صالحین ای-سکول
خصوصی خطاب:
آغاسیدحسنین جعفرزیدی قمی
پروگرام میں:
🟡 جشن ولادت امام علی ابن موسی… https://t.co/FiO3ETI8v2
@23Bano Be happy always.Don't care the society. Only care for your acceptance and reception to God. Live your life in right way and with impunity and freedom. If you care this kind of society then you are supporting this system. Ignorance is the best way to negate this establishment.
Be aware of what you are doing, because Imam Mahdi (atfs) is watching all your deeds. Be the reason behind the smile of Imam Zama'n and avoid such acts that makes him cry.
#WhoIsMahdi
رسول اللہ ص نے فرمایا
جب عالم فوت ہوتاہے تو اسلام میں ایسا خلا پیدا ہوتا ہے جسے قیامت تک پورا نہیں کیا جا سکتا
برصغیر کے معروف ممتاز سکالر مفسر قرآن عمدہ خطیب اور عظیم شاعر علامہ طالب جوہری خالق حق��قی سے جا ملے اللہ تعالیٰ شفاعت محمد وآل محمد سے بہرامند فرماۓ
#AllamaTalibJohari
#ایران میں #کرونا کے مریضوں کا سارا خرچہ حرم امام رضاؑ نے اٹھایا اور جو ATM کارڈ دیا اس پر لکھا تھا آپ کا حساب آقا( #امام_علی_رضاعلیہ_السلام)نے ادا کردیا ہے
سلام اے ضامن آہو
#مقصد__زوجیت یاد رکھیئے زوجیت کا مقصد آپکی نظر میں شہوت نہیں بلکہ شہادت ھونا چاہیئے۔ ایک پاک فکر کا حامل نوجوان اپنے ھمسفر کے انتخاب کے وقت ھمیشہ اس بات کو مدنظر رکھتا ہے کہ اسکی ھمسفر اسےخدا کے مقرب بندوں کی صفت یعنی شھادت تک کے سفر معراج تک لے جانے کا ذریعہ ہو
خطاب #رہبرمعظم