ایک وقت تھا جب اس زمین پر انسان نہیں تھا اور یہ زمین جنت تھی ہر طرف مختلف پ��ل دار درخت، چشمے، نہریں اور ایسے جاندار جو نہ ہی درندے تھے اور نہ ہی بالکل جھکے ہوئے پھر حضرت انسان آیا اور اس نے زمین کو اپنی لونڈی بنا لیا اور اس زمین کو جنت سے جہنم بنا دیا۔
#ENGvIND
#AhmedIsa
ترقی کے نام پر آسمانوں و زمین کیساتھ کھلواڑ کرنے والو، نیچر کیساتھ دشمنی کرنے والو تم نے کیا سمجھ رکھا ہے کہ یہ زمین تمہارے لیے ایک مذاق ہے؟ جان لو یہ ہمارا وجود ہے اور ہم تمہارے آباء کی مثل تمہیں صفحہ ہستی سےمٹانے جا رہے ہیں ان کے آثار دیکھ لو۔
#ENGvIND#AhmedIsa
As the virus in the body damages it internally and eventually becomes unendurable, same like that human beings have become a virus in the Mother Nature, whose extermination has become obligatory.
Nature's Admonition
#AhmedIsa#Krishna#KalkiAvatar#VoiceOfNature
ایک طرف سائسدان خود اعتراف کرتے ہیں کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے اور دوسری طرف نیچر کے خلاف اپنے جرائم کے تباہ کن رد اعمال کو ایکٹ آف نیچر یا نیچرل ڈیزاسٹرز کا نام دینا منافقت کی انتہاء نہیں؟ کیا اس طرح تم نیچر کو دھوکہ دے رہے ہو یا خود اپنے آپ کو؟
#AhmedIsa#DeportAfghanRefugees
जैसे शरीर में वायरस अंदर से शरीर को खराब करता है और अंत में असहनीय हो जाता है, बिल्कुल ऐसे ही इंसान प्रकृति में एक वायरस बन चुका है जिसे मिटाना अब ��परिहार्य हो चुका है। प्राकृतिक चेतावनी
#SLvSA
#BleedOrange
#ShahKashmirPolicy
#ReleaseNandhini
#AhmedIsa