وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ضلع شیخوپورہ کی کلکٹر عدالت کے اندر اور باہر آر سی ایم ایس (RCMS) کی کاز لسٹس اور عدالتی کارروائی کی تفصیلات دکھانے کے لیے ڈیجیٹل اسکرینیں نصب کر دی گئی ہیں۔
تمام مقدمات آر سی ایم ایس پورٹل کے ذریعے مقرر کیے جا رہے ہیں اور ان کی کارروائی بھی اسی نظام کے تحت جاری ہے۔ شہریوں نے اراضی و ریونیو مقدمات کے فوری، شفاف اور مؤثر حل کے لیے کیے گئے اس اقدام پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے۔
#CMPunjab #MaryamNawazSharif #PunjabGovernment #DistrictAdministrationSheikhupura #DCSheikhupura #RCMS #CollectorCourt #DigitalPunjab #LandRevenue #GoodGovernance #PublicService #Sheikhupura
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) شیخوپورہ نے دفتر میں ریوینیو کورٹ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سائلین کے مختلف ریوینیو، اراضی اور زمین کے مقدمات کی تفصیلی سماعت کی۔
سماعت کے دوران انہوں نے عوام کے مسائل کو انتہائی توجہ اور باریکی سے سنا اور متعلقہ ریونیو افسران کو موقع پر ہی قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے تمام مقدمات کو بلا تاخیر حل کرنے کے ضروری احکامات جاری کیے۔
The Additional Deputy Commissioner (Revenue) held a revenue court, where various cases were heard, public issues were heard, and necessary orders were issued on related matters.
#govtofthepunjab#sheikhupura
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا دورہ کیا۔
اس اہم ملاقات کا مقصد ضلعی انتظامیہ اور معزز وکلاء برادری کے مابین ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مضبوط بنانا، باہمی تعاون کو فروغ دینا اور سائلین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ دونوں اداروں نے عوام کی خدمت اور قانون کی پاسداری کے لیے مل کر کام کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
مظفر گڑھ
گندم سٹاک مافیا کے خلاف کاروائی
غیرقانونی سٹاک گندم 38 کروڑ مالیت کی پکڑ لی گئی
پکڑی گئی غیرقانی سٹاک گندم کو 3000 فی من کے حساب سے رقم قومی خزانہ میں جمع کر دی گئی ہے
@AmjadHafeez19
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہم "ستھرا پنجاب" کے تحت صوبہ بھر میں صفائی کے ساتھ ساتھ شاہراہوں اور گلیوں کی دھلائی، کوڑے کرکٹ کی فوری منتقلی اور پانی کا چھڑکاؤ بھی یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#مریم_کا_ستھرا_پنجاب
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub.
Stall Allotment (Priority Order)
Widows
Single mothers
Female vendors
Key Facilities Provided
Complimentary carts
Free kiosks
Access to electricity at no cost
Free parking facilities
Rent-free spaces for vendors
Impact
1. Women Empowerment
This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially.
2. Urban Regeneration
The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
In line with the vision of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, District Muzaffargarh under the supervision of Additional Deputy Commissioner Revenue @AwaidBhatti has secured the second position across Punjab in achieving revenue targets and managing administrative affairs.
This outstanding performance is a testament to the Chief Minister's leadership and the exemplary teamwork of the officials involved.
Alhamdulilah it gives me great pleasure to state that, in line with the directions of CM for the first time, District Muzaffargarh has stood 1st in whole of Punjab as the Best Performing Revenue District in Chief Minister’s Revenue Ranking👏
@MaryamNSharif@MuzaffargarhDc
مظفرگڑھ نے کر دکھایا!
ریونیو اہداف میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن۔
مریم نواز شریف کے ویژن اور @AwaidBhatti کی نگرانی میں شاندار کارکردگی۔
یہ ہے حقیقی ٹیم ورک اور قیادت کا معجزہ!
مظفرگڑھ نے کر دکھایا!
ریونیو اہداف میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن۔
مریم نواز شریف کے ویژن اور @AwaidBhatti کی نگرانی میں شاندار کارکردگی۔
حقیقی ٹیم ورک اور قیادت کا معجزہ!
#مظفرگڑھ#مریم_نواز#PunjabRevenue
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو @AwaidBhatti کی زیر نگرانی ضلع مظفرگڑھ نے ریونیو اہداف اور معاملات میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
یہ شاندار کارکردگی وزیراعلیٰ کی قیادت اور افسران کی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
ہیڈ پنجند کے مقام پر تمام حلات سے نبٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر ڈیرہ غازیخان، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور پاک آرمی کے جوان موجود ہیں۔
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق عظمت پورہ تحصیل علی پور میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو مظفرگڑھ @AwaidBhatti کی سربراہی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
90% سے زائد لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
متاثرین کے لیے کلینک آن ویل بھی موجود
متاثرین میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا۔