@ShkhRasheed شیخ صاحب یہ وہ میٹیریل تھا، جو بندہ اپنے پلّے سے پیسے دے کر WasteManagement کمپنی سے اُٹھواتا ہے۔ کوئی کباریہ ایسے گندے میٹیریل کی طرف دیکھتا بھی نہیں ہے۔
@AajKamranKhan پٹواریوں کو اِن کے کیفرکردار تک پہنچانا کونسا آسان کام تھا۔ پاکستان کے سب منجے ہوئے سیاستدان ایک طرف اور @ImranKhanPTI ایک طرف۔ خان صاحب نے کبھی ہمت نہیں ہاری، ہمیشہ جو کہا ہے وہ کر کے دیکھایا ہے۔ انشاءاللہ پاکستان خان صاحب کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔ انشاءاللہ
@pmln_org نوازشریف چور نہ نکلتا، اور @MaryamNSharif بی بی ان کو بچانے کی ناکام کوشش نہ کرتی تو ماشااللہ @pmln_org صرف پنجاب ہی کی نہیں، پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہوتی جہاں آج @PTIofficial کھڑی ہے۔ انشاءاللہ اب پاکستان @ImranKhanPTI کی زیرِقیادت پروان چڑھے گا۔
@BOLNETWORK@ShkhRasheed ایک سزا یافتہ مجرم کو اتنی سہولتیں کیوں دی جارہی ہیں؟ کچھ دنوں کے بعد انہوں نے لندن کے ہسپتالوں میں علاج کے لیے درخواست دے دینی ہے۔ کیونکہ انہوں نے اپنی دور حکومت میں تو ایسا کوئی ہسپتال نہیں بنوایا، جہاں یہ اپنی فیملی کا علاج کروا سکیں۔