@ImranRiazKhan Imran Bhai log dartay hain pakistan main. ye baat ap apnay Vlog main bar bar kehtay hain.
aur ab aisay poll par 1 likhnay kitnay log himat karain gey🤔
WRONG POLL 🙌🏻
1952ء میں پاکستان کو آزاد ہوئے ابھی صرف 5 سال ہوئے تھے۔مراکش فرانسیسی استعمار کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ سلطان محمد پنجم نے احمد بالفریج کو اقوام متحدہ بھیجا کہ مراکش کی آزادی کی آواز اٹھائیں۔
لیکن فرانس نے انہیں بولنے سے روک دیا۔ کہا: “تم فرانسیسی کالونی کے شہری ہو، تمہیں UN میں تقریر کا حق نہیں!
اس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ کے حکم پر رات کے اندھیرے میں پاکستانی سفارتخانہ نیویارک کھلوایا گیا۔ احمد بالفریج کو فوری پاکستانی شہریت دی گئی اور سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔
اگلے دن… بالفریج UN سیکیورٹی کونسل میں پاکستانی شہری کی حیثیت سے کھڑے ہوئے اور فرانسیسی استعمار کے خلاف زبردست تقریر کی۔
اس ایک پاسپورٹ نے مراکش کی آزادی کی تحریک کو عالمی سطح پر نئی جان دی۔
1956 میں مراکش آزاد ہوا۔ احمد بالفریج وزیراعظم بنے۔ اور اپنے دفتر میں اس پاکستانی پاسپورٹ کو فریم کر کے لٹکا رکھا تھا۔ ہر مہمان کو فخر سے بتاتے:
“یہ پاسپورٹ مراکش کی آزادی کا اہم حصہ ہے۔”
یہ ہے پاکستان جو اپنے وجود کے ابتدائی دنوں میں بھی مظلوم مسلمانوں کی آواز بن کر کھڑا ہوا
Learn some manners how to talk to ladies. What’s the use of wearing a tuxedo & talking like a gali muhally ki lady. This was a fake statement and not me & I had cleared it so get your facts together. You are so uncouth 👊🏻👊🏻 @shahzaibnoshahi