@sajidusmani787 جن کی امیاں کپڑے پہننا مناسب ن��یں سمجھتیں"
یہ وہ گھٹیا/غلیظ ریمارکس ہیں جو عظمی بخاری نے پریس کانفرنس میں بولے تھے کیا اس پر آج تک معذرت کی گئی یا عہدے سے ہٹایا گیا؟.
✨ Just Launched – Premium T-Shirts & Polo Shirts! ✨
✔️ Premium-quality fabric
✔️ Comfortable fit https://t.co/NdWnROv4Kk
Shop now and wear confidence! 👕🔥
@iqrarulhassan (ویسٹ بینک، غزہ ، مشرقی یروشلم وغیرہ)۔ اس حل کی بدولت فلسطین کو ایک مکمل اور آزاد ریاست کا حق ملتا ہے ۔
عمران خان کا مؤقف پاکستان کی پرانی پالیسی کے مطابق تھا۔جبکہ فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کا دو ریاستی حل ابراہام اکارڈ کی بای پراڈکٹ ہے۔
@iqrarulhassan عمران خان نے “دو ریاستی حل” کی جو بات کی وہ 1967 سے پہلے والی پوزیشن پر مبنی تھی۔ یہ وہی مؤقف ہے جو پاکستان ہمیشہ سے رک
1967 سے پہلے کی پوزیشن:
وہ سرحدیں جو جنگ سے پہلے طے تھیں انہیں تسلیم کیا جاۓ ۔ جس کے تحت اسرائیل کو مقبوضہ علاقوں سے نکلنا ہوگا (ویسٹ
@wajih_sani سوال یہ ہے کہ طیب بلوچ کی بیٹ تو سپریم کورٹ ہے پھر وہ اڈیالہ کے باہر کیا کر رہا تھا؟ بول نیوز کا راولپنڈی اور اڈیالہ کا بیٹ رپورٹر اڈیالہ جیل کے باہر موجود کیوں نہیں تھا؟؟
@NasrullahMalik1 سوال یہ ہے کہ طیب بلوچ کی بیٹ تو سپریم کورٹ ہے پھر وہ اڈیالہ کے باہر کیا کر رہا تھا؟ بول نیوز کا راولپنڈی اور اڈیالہ کا بیٹ رپورٹر اڈیال�� جیل کے باہر موجود کیوں نہیں تھا؟؟
@atifthepoet • ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ لگا کر کوڑے کے ڈھیر ختم کرنے تھے (محمود بوٹی پراجیکٹ)
• انڈسٹیز کو رہائشی علاقوں سے نکال کر مخصوص انڈسٹریل ایریاز میں لے کر جانا تھا
• متعدد پل بننے تھے
• ہائی ریز بلڈنگز میں 18 لاکھ اپارٹمنٹس بننے تھ
@atifthepoet • دریا سے پانی گزرنے کی مقدار 3 لاکھ سے بڑھا کر 6 لاکھ کیوسک کرنی تھی
• لاہور کے گندے نالوں پر راوی میں گرنے سے پہلے 6 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بننے تھے
• تین بیراج بننے تھے
• نئے جنگل بنانے تھے (رکھ جھوک جنگل اس کا پہلا منصوبہ تھا)
@KhawajaMAsif سر رات کو کن کے پاوں پکڑتےہیں؟
کن سے وفاداری کا یقین دلاتے ہیں؟
وزیراعظم یا صدر پاکستان ؟؟؟
یا پھر اپ کے ماتحت ادارے کے؟؟
اگر اپ کے ماتحت ادارے والے سیاست کر رھے تو آرٹیکل 6
کیوں ہے قانون میں؟؟؟
اور اپ کس لیے وذیر ہیں؟؟