Cigarettes burn tobacco, releasing thousands of toxic chemicals, including tar and carbon monoxide. E-cigarettes do not burn tobacco, so they don't release these harmful substances.
@MaryamNSharif
ویپ سیگریٹ کے کاروبار
سے منسلک افراد پولیس گردی
کی زد میں ، پوری ڈیوٹی ادا کرکے
حکومت پاکستان کو امپورٹ کی گئی
الیکٹرک سیگریٹ بغیر کسی نوٹیفیکیشن
کے چھاپے مار کر روزگار بند کروائے
جارہے ہیں لاکھوں روپے لگا کر کاروبار
کرنے والے یہ گھرانے کہاں جائیں گے
کیا