> حافظ حمد اللہ صاحب اور ان کے بیٹے کو جو اس وقت فوج می میجر تھا غیر ملکی قرار دیا گیا
> مجھے بھی غیر ملکی کردیا گیا
> اب امان اللہ صاحب کو بھی غیر ملکی قرار دیاگیا
*حکومتیں بدلتی رہیں*
> مگر ہمارے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک نہیں بدلا۔
*سینیٹر کامران مرتضیٰ*
میں مولانا صاحب کی گاڑی میں ہوں
پولیس نے ہمیں لودھ��اں کے قریب موٹروے پر گرفتار کر لیا ہے اور تھانے لیکر جا رہے ہیں
مولانا صاحب کا سٹاف بھی ہمراہ ہے
مولانا صاحب الحمدللہ خیریت سے ملتان پہنچ گئے ہیں
دعاؤں کی درخواست
حافظ نصیراحمد احرار صاحب
یہ مولانا صاحب کا وہی گھر ہے جس میں اس ملک کے صدر، وزیراعظم، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور پوری دنیا کے سفیر آتے رہے ہیں۔ آج جب مولانا صاحب نے سسٹم کو ان کا اصل چہرہ دکھایا تو گھر غیر قانونی نکلا
علماء کرام کی توہین کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ خود ہی ذلیل کرنے کے اسباب پیدا فرما دیتا ہے سندھ یونیورسٹی میں جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے سوالات کی بوچھاڑ تھی مگر جواب ایک بھی تسلی بخش نہیں تھا یہی قدرت کا نظام ہے علماء کو ذلیل کرنے نکلنے والے خود رسوا ہو جاتے ہیں
آواز جمیعت
سینٹر کامران مرتضیٰ کا پولیس پر زبردستی اور بغیر نوٹس گاڑی لے جانے کا الزام، کہا پہلے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے کو دوسری گلی سے لے جایا گیا اب گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آؤ گرفتار کرلو۔!!!