اقرار الحسن کی جسمانی ریمانڈ کے بعد پہلی بار عدالت پیشی کے مناظر۔ موقع پر لوگوں کا ہجوم اور پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج۔
🎙️ کنزہ وحید | AWAZ NEWS NETWORK
#IqrarUlHassan#PakistanNews
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ امریکہ
وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔
ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دی گئی استقبالیہ ضیافت کے دوران ہوئی۔
LCCI President Faheem ur Rehman Saigol speaks ahead of the September 23 elections! 🎙️
Exclusive conversation with Kinza Waheed at the LCCI campaign event.
📺 AWAZ NEWS NETWORK
#LCCI#LCCIElections2026#LahoreChamber#AWAZNewsNetwork