اب سوال یہ نہیں کہ 4 اکتوبر کو لانگ مارچ ہوگا یا نہیں۔ اصل اور کہیں زیادہ اہم سوال اب یہ سامنے آ رہا ہے کہ:
کیا 4 اکتوبر کو سہیل آفریدی بدستور وزیراعلیٰ ہوں گے یا نہیں؟
کامران شاہد
@FrontlineKamran
پہلےملک گیر کریک ڈاؤن مطلب جگہ جگہ چھاپے،گرفتاریاں،پرچےپھر سہیل آفریدی سمیت درجنوںPTIسیاستدانوں کےوارنٹ گرفتاری جاری کروانا پھر اسلام آبادہائیکورٹ سےمن پسند فیصلہ لینا،پھر ابھ�� سےجگہ جگہ کینٹینرز رکھ دینا اور اب علیمہ خان کی گرفتاری،شرمناک،شرمناک اور شرمناک۔۔
@IrshadBhatti336
علیمہ خان لانگ مارچ کے حق میں سب سے توانا آواز تھیں ۔ یقیناً ان کی گرفتاری کے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ ،جس کو پہلے ہی کئی چیلنجزکا سامنا ھے، پر اثرات ہوں گے۔ حسنات ملک
@HasnaatMalik
معروف پاکستانی اداکار اور "بلبلے" فیم نبیل ظفر نے حال ہی میں معاشرے کی ایک انتہائی کڑوی سچائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا:"پہلے بیٹی کو بیس پچیس سال پڑھا کر ہیرا بنائیں گے اور پھر کسی کھوتے کے ساتھ بیاہ دیں گے کیونکہ ہم ذات کے باہر شادی نہیں کرتے۔"
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، ایمان مزاری کی رہائی سے قبل اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھی، اسلام آباد پولیس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئی۔
@ShabbirDar5