ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔
چناب نگر جس کو قادیانی اپنے لیے ایک الگ ریاست بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں وہاں کے غیور مسلمانوں نے آیت ��تم نبوت و حدیث ختم نبوت پر مبنی بورڈ نصب کردیے ہیں،
جس پر وہاں کے ختم نبوت کے پروانوں اور ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،