سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ ا��ہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
ہم نے سارا ہسپتال چیک کیا ہے لیکن عمران خان کو PIMS نہیں لایا گیا اب ہم الشفاء ہسپتال میں چیک کریں گے ، ورنہ یہ کشمیر کے معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،
شاہد خٹک
سٹریٹ موومنٹ سہیل آفریدی اپنی مرضی سے روک لیں
گلگت الیکشن میں اپنی مرضی سے نہ جاہیں
محسن نقوی سے خفیہ ملاقاتیں اپنی مرضی سے کریں
صوبائی بجٹ سرپلس، شہباز، احسن اقبال ، مولانا سے مرضی سے ملیں
لیکن خان رہائی تحریک ، قیادت کرے یا خان کا حکم آئے۔۔۔۔۔واہ
میں گرفتار نہیں ہوا، مجبوری ہے کہ پلاننگ کے تحت آپ سے دور ہوں۔ میں شہر میں آؤں گا تو سب سے ساتھ ہوں گا۔ پہلے گولی میں کھاؤں گا پھر آپ۔ ایکشن کمیٹی جو بھی لائحہ عمل دے اس پر عمل کریں، شوکت نواز میر
آزاد جموں کشمیر کا وزیر اعظم کہہ رہاہے کہ رینجرز میں نے نہیں بلایا ہے(میڈیا رپورٹ) تو سوال یہ ہے کہ پھر کس نے رینجرز کو بلایا؟ اور وہ بھی آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم کی اجاز�� کے بغیر؟ اپنا پوزیشن واضح کرے اور قوم کو اصل حقیقت بتادیں۔۔
جب رینجرز کا طلب کرنا آپکی مرضی کے بغیر ہے
+
گنڈا پور کے بعد سہیل آفریدی بھی اچھا بچہ بننے کی طرف گامزن۔ اب انکی حکومت کو زیادہ خطرہ شائد نہ ہو مگر عوامی دباؤ اور بغیر کسی ڈیل کے خان کی رہائی کا امکان کافی معدوم ہو چکا۔
سائفر کی اصل کاپی شائع ہونے کے بعد ثابت ہوا کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ دینا بالکل درست آئینی فیصلہ تھا
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
اگلے کچھ ہفتوں تک سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر جانے کی نوٹنکی کرے گا۔ مقصد یہ ہوگا کہ پختونخواہ کا بجٹ سرپلس آسانی سے پاس کروا دیا جائے جو آئی ایم ایف ڈیل کی بنیادی شرط ہے۔ ممکن ہے اس دوران ڈیل ، ٹھنڈی ہوا��ں اور وغیرہ وغیرہ کی خبریں بھی چلا دی جائیں۔ محتاط رہیں۔
وفا کے رستے کے ��ب مسافر گواہی دیں گے۔
کہ احمد خان نیازی تم کھڑے تھے، یہی کہیں گے۔
زمانہ لاکھ روکے مگر یہ سچ رہے گا۔
تمہارا یہ راستہ ہر دل میں سدا زندہ رہے گا۔
خرم ذیشان تحریک کی بات کرتا ہے تو اس کے پیچھے بھی مخصوص لوگ کمپین شروع کر دیتے ہے
احمد نیازی مزاحمت احتجاج کا مطالبہ کرتے ہے تو اس کے خلاف بھی وہی ٹولا منفی پروپیگنڈہ شروع کر دیتا ہے
یعنی یہ ثابت کرتے ہے کہ اقتدار ہمیں انجوائے کرنے دو مال بنانے دو عیاشی کرنے دو پروٹوکول انجوائے کرنے دو تحریک احتجاج کی بات نا کرو پھریہ سب کچھ ہمارا ختم ہو جائے گا اگر ہم نے سہی معنوں میں تحریک چلانے کی بات یا کوشش کی ۔۔!