Simple man with simple words.Trying to bring change in lifestyle of socity with words
ایک عام ساشخص جومعاشرےکےطرزعمل کوعام لفظوں سےتبدیل کرنےکی کوشش کررہاہے۔
@ImranKhanPTI یہ ہے جمہوریت
حکومت نے عوام کے سامنے��ھٹنے ٹیک دیے۔ جو کہتے تھے۔ پیٹرول مہنگا ٹھیک تھا ملتا تو تھا۔ اب ہر جگہ ملے گا۔ "ہور حکم حکومت لئی" اے تواڈی آپنڑیں حکومت ہے"
یہ ہے جمہوریت
حکومت نے عوام کے سامنےگھٹنے ٹیک دیے۔
جو کہتے تھے۔ پیٹرول مہنگا ٹھیک تھا ملتا تو تھا۔
اب خوشی مناو ۔ اب ہر جگہ ملے گا۔
"ہور حکم حکومت لئی"
اے تواڈی آپنڑیں حکومت ہے"
@ImranKhanPTI@OfficialDadiAmi@SHABAZGIL
توں لکھ کروڑ ۔۔۔۔۔ہزار سہی
میں ککھ وی نئیں لاچار سہی.....
توں حسن جمال دا مالک ھیں
میں کوجھی تے ۔۔۔۔بیکار سہی.....
توں باغ بہار دی ھیں رونق
توں گُل پھُل ،تے میں خار سہی.....
میکوں سجناں اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی....
ANNOUNCEMENT:
All Public & Private schools in Punjab shall remain closed until May 31st, 2020.
The closure will be treated as Summer Vacations. #StayHomeStaySafe
تصویر میں فوجی جوان گدھے کو کندھوں پر اٹھا کر لے جا رہا اس کی وجہ یہ نہیں کہ اسے اس گدھے سے پیار ہے. بلکہ اس لئے کہ اگر اس گدھے کا پاؤں بارودی سرنگ پر آگیا تو فوجی بھی ہمیں بھی چاہئے کہ اپنے ارد گرد موجود لوگوں پر نظر رکھیں اور ان کو سمجھاتے رہیں.