وہ بظاہر تو قید ہے لیکن اُس سا آزاد شخص کوئی نہیں!
10 ماہ بعد عظیم قوم کے عظیم اور بہادر لیڈر کا دیدار، عوام کی آنکھوں کی ٹھنڈک عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران لی گئیں تصاویر
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
او شیرا اٹھ زرا تے،
فیر اوہی جلوہ دکھا اپنا۔۔۔
بڑی بیتاب ہے دنیا، تیری پرواز ویکھنڑ نوں۔۔
وے سر تے تاج ویکھنڑ نوں!!
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے#کپتان_کا_دیدار
ایک۔جھلک عمران خان کی تہلکہ مچا گئی پورا عمران خان باہر آگیا تو کیا ہوگا۔۔۔
نہیں روک پاو گے کچھ نہیں کر پاو گے کرواتے رہو تحقیقات۔۔۔ سسٹم وڑ گیا
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
What a day! One glimpse of Imran Khan has uplifted Pakistanis across the globe, just imagine when we will hear him LIVE!
Timelines on all social media platforms turned light blue!
Does anyone know what reason Qazi Faez ISI gave to cancel #IKonVideoLink?
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے