12 ستمبر 2021 کو کراچی ملیر کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں
جیت کا نشان تیر کا نشان 🏹
فیصلہ ضمیر کا ووٹ بلاول بھٹو بینظیر کا
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جہاں سے گزرتے ہیں
وہیں سے ھی جلسہ گا بن جاتا ہرجگہ ہزاروں عوام چیئرمین بلاول کے استقبال کیلئے انتطار میں ہوتے ہیں
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@JunaidSaleemJD
الحمداللہ میری صحت کافی بہتر ہے، گذشتہ دو روز سے platelets کی سطح میں کافی بہتری آئی ہے۔ انشااللہ آئندہ کچھ روز میں مزید بہتری ہو جائیگی ۔ آپکی دعاؤں اور محبتوں کے احسانات اتارنے کے الفاظ میرے پاس نہیں 🙏
دوران بیماری رابطے میں نہ رہنا میری مجبوری رہی جس پر معافی چاہتا ہوں۔
اج کھوسہ گوٹھ مین
فیصل کنٹونمینٹ بورڈ وارڈ 01 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جاوید کھوسہ کے انتخابی میٹینگ سے خطاب کرتے ہوے
انشاءاللہ 12 ستمبر کو تیر چلے گا
ٹھپہ پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ
@BBhuttoZardari@FaryalTalpur5@WaqarMehdiPPP1@SaeedGhani1
اج کھوسہ گوٹھ میں
فیصل کنٹونمینٹ بورڈ وارڈ 01 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جاوید کھوسہ کے انتخابی میٹینگ سے انفارمیشن سیکٹری پی پی ملیر @The_AbbasTalpur خطاب کرتے ہوے
انشاءاللہ 12 ستمبر کو تیر چلے گا
ٹھپہ پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ
@BBhuttoZardari