ڈرافٹ کے معاملے پر یا بھارتی بکواس کر رہے ہیں یا پی ٹی آئی والے۔۔۔ عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اس میں پرابلم کیا ہے حرامخورو؟
پاکستان زن��ہ باد
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
میں "صمود غزہ فلوٹیلا" میں پاکستان کے شہریوں کی باوقار شرکت کو سراہتا ہوں۔ مشتاق احمد خان صاحب، مظہر سعید شاہ صاحب، وہاج احمد صاحب، ڈاکٹر اسامہ ریاض صاحب، اسماعیل خان صاحب، سید عزیز نظامی صاحب، اور فہد اشتیاق صاحب سمیت دیگر پاکستانیوں نے انسانی ہمدردی کے اصولوں کے عین مطابق اس عظیم امدادی مشن میں حصہ لیا۔ یہ اقدام پاکستانی عوام کی امن پسند امنگوں، انصاف کے لیے جدوجہد، اور ضرورت مندوں کی مدد کے جذبے کی نمائندگی کرتا ہے۔ حکومتِ پاکستان انسانی جان کے احترام، محف��ظ رسائی، اور بلا تعطل امداد کے اصولوں کی حمایت کرتی ہے، اور اپنے شہریوں کی واپسی کا بھرپور مطالبہ کرتی ہے اور ان کی سلامتی، وقار اور جلد از جلد وطن واپسی کے لیے دعاگو اور کوشاں ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں اقوام مت��دہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجل��س کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شریک۔
#PMShehbazAtUNGA
Madam @MaryamNSharif kindly pay a visit Fatima Jinnah Women University, Rawalpindi. Students are facing many issues and the administration is not working on any of these issues.
پنجاب کے وارث آگے ھیں ۔۔ اب پنجاب لاوارث نہیں رھا ۔۔۔۔ ایمان سے دل حوش ھوگیا ھے مریم نواز کو کام کرتے دیکھ کر ۔۔۔ اللہ پاک نواز شریف کے دل کی دھڑکن مریم نواز کی حفاظت فرماے ۔۔ آمین