میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں دھابیجی تا ڈی ایچ اے 10 ایم جی ڈی پانی منصوبہ کراچی میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ اس منصوبے سے ڈی ایچ اے اور اطراف کے علاقوں میں پانی کی دستیابی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو ریلیف ملے گا۔
پاکستان کے تمام شہروں سے زیادہ بہتر اور تعمیر و ترقی کرتا ہمارا شہر کراچی جہاں پنجاب و خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے لوگوں کو بھی اتنا پیار و محبت اور روزگار میسر ہے جتنا کہ یہاں کے مستقل آباد شہریوں کو کیونکہ کراچی ❤️ ہے جانی #BeautifulKarachi
Happy Birthday to my beloved leader! ❤️ May Allah always keep you happy, blessed, and prosperous. May all the years of my life be added to yours. May you live for thousands of years, always smiling and surrounded by happiness. 📷@BBhuttoZardari
بلاول ڀٽو زرداري هميشه نوجوانن کي پاڪستان جو قيمتي سرمايو سمجهيو آهي ۽ تعليم، يونيورسٽين ۽ نوجوانن جي ترقي تي خاص ڌيان ڏنو آهي. #HBDBilawalBhuttoZardari
Mirpurkhas ki betiyon ke haath mein Pink Scooty yeh sirf safar nahi khud-mukhtari himmat aur naye mustaqbil ki sawari hai Shaheed Rani Benazir Bhutto ke khwab ki roshni mein Sindh ki betiyan aaj apni manzil ki taraf barh rahi hain
“پورا کراچی اربن فارسٹ بن جائے تو خوشی ہوگی” — میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سبز اور صاف کراچی کا خواب، جہاں شہریوں کو بہتر ماحول، زیادہ درخت اور سرسبز مقامات میسر ہوں۔ #Karachi#UrbanForest#MurtazaWahab
سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ کا اہم سنگِ میل سندھ سے تعلق رکھنے والے پانچ باصلاحیت کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی مکمل فنڈڈ پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس کے لیے منتخب کر لیا گیا
@sardarshah1@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی پر اب سخت وقت آئے گا ۔ بھائی پی پی پی پر کب آسان وقت تھا ۔ ہم پر تو نواز شریف کے مبینہ دشمن پرویز مشرف کے دور میں بھی سخت وقت تھا ۔ 2010 کے بعد مسلسل جنرلز پی پی پی کو غیر موثر کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور محترمہ روما مشتاق مٹو کا، پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی کے صدر محترم مشتاق مٹو صاحب کے ہمراہ ہولی میری سوسائٹی، ملیر میں پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔
گاؤں ہاشم سولنگی، یونین کمیٹی 73 —ترقی کی جانب ایک اور اہم قدم! میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ٹنڈو فضل یونین کمیٹی 73میں پیور بلاک سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔