آجکل کے دور میں جتنے انسان اس سے ڈبل کیمرے۔ اگر عمران خان کچھ دن ہسپتال قیام کرتے ہیں تو عمران خان کی تصاویر تو سامنے آ ہی جائیں گی۔
لیکن بہرحال دو اڑھائی سال کی سخت قید نے عمران خان کو یقینا متاثر کیا ہوگا۔وزن کم ہونے کی خبریں بھی آتی رہیں۔ جیسا ہم تصور کررہے ہیں ویسا عمران خان دکھائی نہیں دے گا۔
الحمد للہ 🙏 !
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ��م نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔
British academic and researcher Dr. Mark C. Thompson is reported to have embraced Islam after years of living and working in Saudi Arabia and studying Islamic texts. Reports about his spiritual journey say that he was deeply influenced by his study of the Quran and later travelled to Makkah for Umrah and Hajj. However, the exact date of his conversion and some details of the story require stronger independent verification.
#fetchpakistan #Islam #ConversionToIslam #Quran #SaudiArabia
Disclaimer: Some details in the original claim could not be independently verified through sufficiently authoritative sources.
And you won't find a single Pakistani journalist / actor / cricketer raising voice for people of Pakistan Occupied Jammu and Kashmir
If they speak, they will ultimately join Imran Khan in jail for indefinite period of time
Such a coward people
🇸🇦 Saudis are using one of the most advanced AI surveillance systems in the world to monitor millions of pilgrims in Mecca
Tracking crowd movements in real time and analyzing density patterns
Managing crowds at this scale is a security challenge
ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
All these relationships were “deep and personal”
Pakistan’s dictators changed.. America’s interests didn’t and neither did the average Pakistanis’ life!!
دو دوز قبل ڈی جے بابو نے تمام میڈیا مالکان کو بلا کر جو ڈرایا دھمکایا تھا وہ اسی کے لیے تھا
دو دن پہلے کے ویلاگ میں پورا احوال دے دیا تھا پاکستانی میڈیا کو صرف بونگ پاۓ اور کوئٹہ چاے کی خبریں چلانے کی اجازت ہے باقی صرف انٹرنیشنل وائر سروسز اور عالمی میڈیا ہی کی خبریں چلا سکتے ہیں !
https://t.co/IzAjbH7fpW
🚨🇪🇸🇨🇳 تازہ خبر: ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز چین پہنچ گئے
❌🇺🇸🇮🇱 آج صبح ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ اسپین کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیں گے کیونکہ اسپین نے اسرائیل کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے
عمران کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیر انسانی ہے۔ اس میں کسی قسم کا انصاف نہیں۔ ان کی جسمانی اور ذہنی صحت خطرے ��یں ہے۔
سابق انگلش لیجنڈری کپتان ڈیوڈ گاور
نوجوان نے 75 سالہ تاریخ دو منٹ میں بتا دیا!!
ہمیں بولنے کی آزادی نہیں, اگر بولوں گا, تو میرا حال شہید ارشد شریف جیسا ہوگا!
اِس نوجوان کو اب اٹھا نا لیں!!
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وفد نے پاکستانی ثالثوں کو اپنی ریڈ لائنز پیش کر دی ہیں۔
1۔ آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) مکمل طور پر ایران کے کنٹرول میں ہوگی۔
2۔ جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کیا جائے گا۔
3۔ ایران کے منجمد اثاثے (Frozen Assets) فوری طور پر بحال کیے جائیں گے۔
4۔ مشرق وسطیٰ کے تمام علاقوں بشمول لبنان میں ایک مستحکم اور حقیقی جنگ بندی (Ceasefire) قائم کی جائے گی۔