اسلام علیکم 🎀
🌻Good Morning🌻
صبح کی پہلی روشنی کے ساتھ
ایک خوبصورت سی دعا آپ کے نام 😀
اللہ کرے آج کی صبح
چہرے پر پیاری سی مسکراہٹ لے آئے،😊
دل کو سکون عطا کرے،
ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے،
اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
ہر نیک خواہش پوری ہو،
ہر دعا قبول ہو،
آمین💗