ہر چیز مسبب الاسباب سے مانگو
منت سے۔۔ سماجت سے۔۔ادب سے مانگو۔۔
کیوں غیر کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو؟؟
ارے اگر بندے ہو رب کے تو صرف رب سے مانگو۔۔
#رمضان#رمضان#رمضان
کاغذی کشتی کسی گھر کےبرتن کے اندر تو آرام سے تیر سکتی ہے،لیکن کسی دریا یا سمندر میں تیرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ کسی
توقع زیادہ نہ رکھیں
#آئین_شکن_مقدس_گائے
@pagli__dewanii 🌸 درودِ پاک سے دل کو سکون ملتا ہے،
غموں کے بیچ بھی جینے کا حوصلہ ملتا ہے۔
صَــــــلُّوْا ؏ الحَبِيْبﷺ🌹
اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ ...♥️
ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣ﷺ❣
اگرتم یہ سمجھتےہو
محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ھے
وگرنہ یہ ____ادھوری ھے
تو پھرتم خاک سمجھے ہو ؟
ہو شرطوں پر تو پھر یہ" تشنہِ ایجاد" رہتی ھے
محبت جب تلک اجسام سے آزاد رہتی ھے
بہت آباد رہتی ھے۔۔۔!!!
#آئین_شکن_مقدس_گائے